تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 19
19 ر کے سامنے بیٹھے تھے بندہ نے عرض کیا کہ چونکہ میں شروع سے کمیٹی میں حضرت میاں منور احمد شاہ صاحب کے ماتحت کام کر رہا ہوں۔مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ دونوں دستخط حضرت میاں منور احمد صاحب کے ہیں۔گو ایک چھوتا ہے اور ایک بڑا لیکن وسخط انہی کے ہیں۔چونکہ اس کا مضمون زیرا مطابق قواعد مقرر الفاظ میں تھا۔اور زیادہ تربیت مولوی عبد المنان صاحب کے مضمون پر بھی غصہ سے بھرے ہوئے الفاظ میں آپ تقریر فرماتے رہے۔آخر میں اُن کے منہ سے حسب ذیل الفاظ ظاہر ہوئے " مد میاں منور احمد وغیرہ اس لئے سختی کرتے ہیں۔اور نا جائز کرتے ہیں کہ وہ حضرت صاحب کے لڑکے نہیں۔یعنی خلیفہ صاحب کے۔جس وقت ڈنڈ امیر نے ہاتھ میں آیا ، میں شب کو سیدھا کر دوں گا۔یا دیکھونگا کا اس وقت بندہ خاموش ہو کر واپس چلا آیا۔کیونکہ میاں صاحب بہت غصے میں تھے بندہ نے اسے SERIOUS نہیں لیا۔البتہ جب دفتر کمیٹی میں پہنچا تو وہاں چوہدری عبد اللطیف صاحب او در سیر اور چوہدری عنایت احمد صاحب اکو نٹنٹ و محمد الیاس چھیڑ اسی موجود تھے۔میں نے ہنسی کے طور پر چوہدری عبداللطیف صاحب اور سمیر نے کہا کہ آپ نے میاں عبد المنان صاحب سے ٹکر لی ہے۔اب خبر دار ہو جاؤ۔وہ آپ سب کو سیدھا کر دیں گے۔کیونکہ وہ خلافت کا۔خواب دیکھ رہے ہیں ہے یہ تعلی اور دھونس بے وجہ نہ تھی۔کیونکہ جیسا کہ چند ماہ بعد ہی یہ سازش پوری طرح بے نقاب ہوگئی کہ یہ ناخدا ترس نوگ شہد کے شروع میں ہی نظام خلافت کے خلاف بغاوت پھیلانے اور اس کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل کر چکے تھے۔اور میاں عبد المنان صاحب کی خلافت کی سے " نظام آسمانی کی مخالفت اور اس کا پس منظر » صفحه ۱۱۲ - ۱۱۵ - الفضل راکتورست