تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 303 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 303

٣٠٣ بھی تھی گویا تمام وہی حلیہ تھا۔اس سے قبل دادی کی معرفت معلوم ہوا تھا۔حضرت کپڑے اتار کر تشریف فرما ہیں ده مگر چونکہ اللہ تعالی کو مجھے رو یاد الانظارہ دیکھا نا منظور تھا۔اس لیے حضور نے جو لباس زیب تن فرمایا با لکل وہی تھا جو میں نے رویا میں دیکھا تھا۔میں حضرت صاحب کی طرف چل رہا تھا۔اور حضرت صاحب میری طرف اگر ہے تھے۔گول کمرہ کے دروازہ سے ذرا آگے میری اور حضرت صاحب کی ملاقات ہوئی۔میں نے حضرت صاحب کو دیکھتے ہی پہچان لیا۔کہ یہ خواب دالے ہی بزرگ ہیں۔اور بچے ہیں۔چنانچہ میں حضور سے بغل گیر ہوگیا۔اور زار زار رونے لگا۔میں نہیں سمجھتا کہ وہ ردنا مجھے کہاں سے آیا۔اور کیوں آیا۔مگر میں کئی منٹ روتا ہی رہا۔حضور مجھے فرماتے تھے۔صبر کریں صبر کریں۔جب مجھے ذرا رد نا تھم گیا۔اور مجھے ہوش قائم ہوئی۔تو حضور نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کہاں سے آئے ہیں میں نے عرض کیا لاہور سے با حضور نے فرمایا۔کیوں آئے ہیں۔میں نے کہا۔زیارت کے لیے حضور نے فرمایا۔کوئی خاص کام ہے۔میں نے پھر عرض کیا۔کہ صرت زیارت ہی مقصد ہے۔حضور نے فرمایا بعض لوگ دعا کرانے کے لیے آتے ہیں۔اپنے مقاصد کے لیے۔کیا آپ کو بھی کوئی ایسی ضرورت درپیش ہے میں نے عرض کیا کہ مجھے کوئی ایسی ضرورت در پیش نہیں۔تب حضور نے فرمایا کہ مبارک ہو۔اہل اللہ کے پاس پیغر من آنا بہت مفید ہوتا ہے (یہ غالباً حضرت صاحب نے مجھ سے اس لیے دریافت فرمایا تھا کہ ان ایام میں حضور نے ایک اشتہار شائع فرمایا تھا۔جس میں لکھا تھا۔کہ بعض لوگ میرے پاس اس لیے آتے ہیں۔کہ اپنے مقاصد کے لیے دعا کرائیں) اس کے بعد حضور نے مجھے فرمایا۔کہ آپ حامد علی کیسا تھے مہمان خانہ میں جائیں۔اور ظہر کے وقت پھر ملاقات کروں گا۔یکس مہمان خانہ میں چلا گیا۔وہاں کھانا کھایا ذرا آرام کیا۔ظہر کی اذان ہوئی مجھے پہلے ہی حامد علی صاحب نے فرمایا تھا۔کہ آپ پہلی صف میں جا کہ بیٹھ جائیں۔چنانچہ میں اس ہدایت کے ماتحت پہلی صف میں ہی قبل از وقت جا بیٹھا۔حضور تشریف لائے نماز فرمایاکر نما نہ پڑھی گئی۔نمازنہ کے بعد حضور میری طرف مخاطب ہوئے۔اور فرمایا کہ آپ کب جانا چاہتے ہیں۔میں نے کہا حضور ایک دو روز پھروں گا۔حضور نے فرمایا۔کم از کم تین دن ٹھہرنا چاہیے۔دوسرے روز ظہر کے وقت میں نے بیعت کے لیے عرض کیا۔حضور نے فرمایا کہ ابھی نہیں۔کم از کم کچھ عرصہ یہاں ٹھہریں۔ہمارے حالات سے آپ واقف ہوں۔اس کے بعد بیعت کریں۔مگر مجھے پہلی رات ہی مصالحانہ میں ایک رڈیا ہوئی۔جو یہ بہتی۔میں نے دیکھا کہ آسمان سے ایک نور نازل ہوا اور وہ میرے ایک کان