تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 290
بہاولپور می تشخیص بیماری اور علاج کے سلسلے میں بہت مشہور تھے۔حضرت خلیفہ اسیح الثانی اصبح المطور کی لکھی ہوئی تغیر القرآن اکثر نہ یہ مطالعہ رکھتے۔اختبار الفضل کے پڑا نے خریدار تھے۔آپ کے گاؤں میں شہنشاہ اکبر کے زمانہ کی تعمیر شدہ ایک خانقاد ہے جو ایک ولی اللہ کی ہے جن کا نام حضرت دین پناہ صاحب تھا۔یہ گاؤں انہیں کے نام سے آباد ہے آپ کے آباؤ اجداد پیری مرید می کرتے تھے مگر آپ کو اس کام سے بہت نفرت تھی۔جسے چھوڑ کر احدیت میں داخل ہو گئے ہے اولادیے۔ڈاکٹر کیپٹن پیرزادہ گل حسن صاحب ایم بی بی ایں۔پیرزادہ مظفر من صاحب ریٹائرڈ تحصیلدار ہالپور پیر زادہ منظور الحسن صاحب بھی اسے بی ٹی ہیڈ ماسٹر خانپور۔پیر زادہ ڈاکٹر اظہار الحسن صاحب ایم بی بی ایس حال لیبیا۔مہر النساء صاحبه - زیب النساء صاحبه حضرت مولوی غلام نبی صاحب (مصری) د ولادت شاه بیعت شما - وفات ۲۷ را پریل ۱۹۵۶ ۶) حضرت مولانا غلام بنی صاحب بہت خاموش طبیعت۔بے لغنس۔اور یکرنگ بزرگ تھے۔جن کی ساری زندگی سلسلہ کی تعلیمی خدمات سجانا نے میں وقف رہی۔آپ کی ولادت چھا ڈڈیاں کلاں تفصیل سرہند ضلع یسی ریاست پٹیالہ میں ہوئی۔والدہ بچپن میں فوت ہو گئی تھیں۔اپنے والد ماجد محکم دین صاحب کا ذکر کرتے وقت خاص طور پر فرما یا کرتے تھے کہ انہوں نے مجھ پر ایک بڑا احسان یہ کیا کہ ایک مولوی صاحب رکھ کہ مجھے قرآن پڑھا دیا۔ان مولوی صاحب کو زمین کا ایک ٹکڑا اس خدمت پر مدینہ پیش کیا۔والد صاحب کی وفات کے بعد آپ بغر من العسلیم لدھیا نہ آگئے۔کچھ عرصہ دہلی میں طب کی تعلیم حاصل کی۔جہاں سے آپ کو انعامی تحفہ بھی ملا۔بعد ازاں آپ امرتسر پہنچے اور پھر ہجرت کر کے قادیان تشریف لے آئے۔له الفضل یکم جون ۱۹۵۶ء مره