تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page iii of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page iii

بسم الله الرحمن الرحيم پیش لفظ تاریخ احمدیت کی تدوین کا آغاز حضرت خلیفہ اسیح الثانی المصلح الموعود کی خصوصی تحریک سے پر تک میں سے ہوا۔پہلے جلد ثا ء میں منظر عام پر آئی تجھے اس کے بعد سے اب تک اس کے اٹھارہ جلدی سے شائع ہو چکھ میںھے جو شراء تک کے حالاتے پرمشتمل ہیں۔موجودہ جلد نمبر 19 ہے جو شائر اور نشہ کے حالاتے پرمشتمل ہے۔یہ جلد فتنہ منافقین نشاء کی تفصیل اور حضرت خلیفہ مسیح الثانی الصلح موعود کی معرکة الآراء تصنیف تفسیر صغیر کی تدین و اشاعت کے علاوہ دیگر جماعتی حالات پر شتمل ہے۔احبا ہے جماعت کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ نظارت تے اشاعت تاریخ احمدیت کا نظر ثانی شد ایڈیشن نے عنقر ی ہے شائع کرنے والی ہے۔نیا پیشن نے کمپیوٹرپر کیون کروایا گیا ہے قارئین کی سہولت کے لئے ان کے مرحلہ کا تفصیلی انڈیکیسے (اشاریہ بھی شامل اشاعت ہوگا۔احباجے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی شعبہ تاریخ کے حملہ کر کنارے کی موت کو قبول فرمائے۔والسلام ناظر اشاعت