تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 281 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 281

۲۸۱ ماند دین کشمیر) ۲۸- مولوی عبد اللطیف صاحب (کنده براڑی) ۲۹ مولوی محمد ایوب صاحب (بھدرواہ کشمیر ) شیخ حمید الہ صاحب رکن پور بعدازاں پونچھ) ۳۱۔مولوی بشیر احمدصاحب خادم را بر کوله ۲۳۲- مولوی عبد الحق صاحب (رحمه الله مبلغین سلسلہ نے احمدی جماعتوں کے تعاون سے اس سال کئی اہم شخصیات تک خصوصاً اور عوامی حلقوں تک عموما وسیع پیمانہ پر پیغام احمدیت پہنچایا، ملی کا نفرنسوں کے پلیٹ فارم پر اسلام اور احمدیت کی آواز بلند کی، سالانہ جلسوں اور پیشوایان مذاہب کے جلسوں کا اہتمام کیا۔ایک مرکزی وفد نے آٹھ ہزار میل سے زائد سفر کر کے جنوبی ہند کے گوشہ گوشت نمک پیغام حق پہنچایا۔جنوبی ہند کی تمام مخلص اور فعال جماعتوں نے نہ صرف جلسے منعقد کیے بلکہ بڑے پیمانے پر دعوتوں کا انتظام بھی کیا۔اس طویل تبلیغی دورہ کے اکثر و بیشتر اخراجات جنوبی ہند کی جماعتوں اور مخیر اور مخلص احمدیوں نے خود برداشت کئے اور اس میں سیٹھ محمد معین الدین صاحب رخینہ کنٹہ) اور ان کے بھائی سیٹھ محمد اسماعیل صاب نیز سیٹھ محمد عبد الحی صاحب یادگیر کا نمایاں حصہ تھا۔ضروری ہے۔کی تبلیغی مساعی کی یہ اجمال جھلک ہے میں کے بعض پودوں کو ذکر بطور خاص کرنا بھی ملکی کا نفرنسوں میں تقاریر اس سال کے آغاز میں بھٹی میں ایک مذہبی کا نفرنس ویدانت سنگھ کے نام سے (۲۸ جنوری تا ۲ فروری منعقد ہوئی اسی طرح (۲۰ جنوری تا یکم فروری) کمیٹی کی ایک سوسائٹی " SOCIETY OF SERVENTS OF GOD کاسالانہ اجلاس پونا میں ہوا۔ان کا نفرنسوں میں مولوی شریف احمد صاحب فاضل امینی نے " اسلام اور امن کے مومنوع پر فاضلانہ پیکچر دیئے کے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کا اجلاس امرتسر سے ۱۲ فروری تاریک کانگریس کا اجلاس امرت اریانا اس موقع پر نفرت دعوت وتبلیغ کی طرف سے اردو، ہندی سه بدر ۱۳۶ اکتوبر - ۲۴ ر نومبر - ۱۵ - ۲۲ دسمبر ۱۹۵۷ ایف که بدر ۱۴ فروری ۹۵۳ار مه