تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 270 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 270

۲۷۰ اُن کے لئے پہلے بزرگوں سے بشارات دلواتا ہے۔چنانچہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے انبیاء نے ان کے متعلق بشارات دیں جن کا ذکر متعد دیگہ قرآن کریم میں آتا ہے۔پھر آپ نے اپنے بعد آنے والے مہدی اور مسیح کی بشارت دی جس طرح مسیح ناصری نے دی اور صالحین محمد دین سابق نے آنے والے مہدی کی علامات بتائیں اور اس کے زمانہ میں ظاہر ہونے والے نشانات کا ذکر کیا پیس ایسی بشارات کو یاد کر تا ایمان کو تانہ ہ کرتا ہے اور خدا تعالیٰ کی قدرت پر یقین بڑھاتا ہے اور ثابت کرتا ہے کہ وہ عالم الغیب ہے اور وقت کا مامور سچا ہے اور اس کے مخالف محض معاند ہیں۔و السلام خاکسانه میرن المحمود احمد خلیفة المسیح - ۲۸ سید نا حضرت مصلح موعود کے عہد مبارک کا یہ جلسہ اس اعتبار جلسہ سالانہ ربوہ اور حضرت مصلح موعود سے ایک خاص یاد گارشان کا حامل تھا کیونکہ یہ جلسہ کے روح پہ در خطابات ایسے حالات میں ہوا کہ دشمنان احمدیت نے خوب خوشیاں منائیل اور بغلیں بجائیں کہ اب احمدیت کا خاتمہ ہو جائے گا۔اور پولیس نے منتظم پراپیگنڈا کیا کہ جماعت نے اپنے خلیفہ کے خلاف علم بغاوت بند کر دیا ہے۔گر علما یہ ہواکہ جماعت احمدیہ کے ہر طبقہ میں پہلے سے بڑھ کر اخلاص اور قربانی کی روح پیدا ہوگئی اور اس جلسہ سالانہ پیر احمدی عورتوں بچوں نه اور احمدی مردوں نے نہایت جوش اور ولولہ کے ساتھ اس بات کا عملی مظاہرہ کیا کہ خلافت زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔اور وہ ہمیشہ ہی اس کی خاطر پر دانوں کی طرح قربانیاں پیش کرتے رہیں گے۔اور مخالفت کی آمد معیوں میں بھی احمدیت اور اسلام کا جھنڈا اونچار کھیں گے۔یہ طلبہ حضرت مصلح موعود کی ایک بے مثال جلالی شان کا بھی منظہر متھا جس میں حضور نے متعدد بصیرت افروز اور علمی نقار پر فرمائیں۔(1) افتتاحی تقریر بہت پر جوش تھی۔حضور نے اس تقریر میں پیش گوئی فرمائی۔" تم خدا کا لگایا ہوا نه بشارات جلد دوم ص مؤلفہ مولوی عبد الرحمن صاحب مبشر لاہور آرٹ پر لیں انار کلی لاہور