تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 221 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 221

۲۲۱ • آپ کے بہی خواہ ہنری اینڈ ڈانا تھا مس پس دیکھو ان کی ضبطی کا نتیجہ تو جبر نہیں کب نکلے گا ہمارے جواب کا نتیجہ خدا نے نور انکال دیا اور کتا ہے تھا پہنی والی فرم کی طرف سے معذرت آگئی۔اور نہ صرف معذرت آئی بلکہ یہ بھی آئی کہ اپنی کتاب میں بھی ہماری معذرت چھاپ دیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتک کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے تھے۔بلکہ ہم سب سے آخر میں وہ لوگ ہوں گے جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق کوئی بات سُن سکیں یا برداشت کر سکیں پس یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے کہ اس نے میری ایک حقیر کوشش کو اتنی جلدی کامیابی بخشی۔سارے ہندوستان کے مسلمانوں اور پاکستان کے مسلمانوں کے شور سے ان کے کانوں پر جوں بھی نہیں رینگی لیکن میرے اس خطبہ کے نتیجے نہیں جب ان کو پستہ لگا کہ کتاب لکھی جارہی ہے تو انہوں نے فوراً معذرت کر دی اور لکھوایا کہ ہماری معذرت کتابوں میں بھی چھاپ دی جائے۔اور اپنی جماعت کو بتایا جائے کہ ہمارے دل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت ہے۔بلکہ ابراہیم لنکن جس کو ہم نبیوں کا مقام دیتے ہیں۔ہم سمجھتے کہ وہ بھی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کا شاگرد تھا۔اور اس نے جو کچھ سیکھا ہے محمد رسول اللہ سے سیکھا سے ریاست ہے مسئله امتداد پر ایک لطیف خطبہ این اجرت کے بد نظر می جی بی یک سال نے جنم فج عہد مظلمہ جن بھیانک لیا۔ان میں قتل مرند کا مسئلہ سر فہرست ہے۔جس پر صدیوں تک قتل و غارت کا بازار گرم رہا۔اور بہت سے عارف اور اہل اللہ اور مقربان درسگاہ الہی کا مقدس خون بہایا گیا۔حضرت منصور حلاج ہے۔حضرت شہاب الدین سهروردی حضرت شمس تبرز حضرت شیخ علالی اور حضرت سرند تم جیسے مقربان الہی اسی تیغ بے نیام کے شہید ہیں۔به روز نامه الفضل ربوده ۱۲ / مارچ ۱۵ه مه ره : ۶۸۵۸۲ - ۶۹۲۲ اوراء : که شهادت ۶۴۵/ ۶۱۲۴۸ ۶۱۱۵۴ - شه شهادت ٥٩٥٥ / ۲۶۱۵۴٨ ۶۱۶۱۸ - ۶۱۶۵۸