تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 99 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 99

وو خان کو خلیفہ منتخب کیا جائے۔مرزائیوں کے اس باہمی خلفشار سے تنگ آکر بہت سے قادیانی ترک مرزائیت کر کے اسلام (4) قبول کر رہے ہیں یا ر نوائے پاکستان لاہور ۱۲ اگست ۹۵۷، ما) قادیانی خلافت کشمکش سے تنگ آکر اکثر قادیانی اب ربوہ چھوڑ رہے ہیں۔چنانچہ انہوں نے ربوہ کی کو پھٹیوں، مکانات وغیرہ کی فروختگی کے سلسلہ میں چنیوٹ کے مشہور و معروف سوداگروں سے بات چیت شروع کر دی ہے۔۔۔۔۔۔مرزا محمود نے انجمن احمدیہ کی گرانقدر رقوم ڈرامائی اندازہ میں اپنے نام پر منتقل کر دی میں اور بیت المال کا کا فی سرمایہ خورد برد کیا جارہا ر نوائے پاکستان ۲۸ اگست ۱۹۵۶ء ص ) ہے یار ۳ - " مرزا صاحب کے باغیوں میں روند افزوں اضافہ ہورہا ہے ایک لاکھ افراد کی اس قوم میں باغیوں کی تعداد کافی بنائی جاتی ہے " د کوهستان ۲ ستمبر ۱۹۵۶ء زیر عنوان " نشیب وفراد)۔لاہور کے ایک اخبار نے ، اکتوبر شاہ کو یہ بے بنیاد خبر شائع کی کہ مشرقی پاکستان کے قادیانیوں نے بھی مرزا محمود کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا۔اخبار" الفضل" (۱۴ اکتوبر ۱۹۵۶ ) نے اس کے جواب میں حسب ذیل نوٹ شائع کیا۔لاہور کے ایک اخبار نے ان دنوں جماعت احمدیہ کے خلاف جھوٹی خبروں کی ایک مہم جاری کر رکھی ہے۔اصولاً ہم اس کا جواب دینے کی ضرورت نہیں سمجھتے اس کا جواب تو یہی عالم الغیب ہستی ہی دے گی جس کے سامنے بعض مذہب کا لبادہ اوڑھنے والے ان اخلاقی اور روحانی اقدار کی بیج کنی کہ ر ہے ہیں جن کو اس نے حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفے احمد مجتبے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعہ دنیا میں قائم فرمایا تھا۔لہذا ہمار ا ر نہ عمل ابتداء ہی سے قرآن مجید کی اس ہدایت ور سنمائی کے مطابق رہا ہے کہ اِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِدُونَ قَالُوا سَلَا مَّا رسوره فرقان ہمارا خیال تھا کہ ہما را به قطعی موقف بھی خبر سازی کی اس مہم کو ٹھنڈا کر دے گا۔اور کذب اور مله آیت : ۶۴