تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 83
۸۳ (۸) " لاہور ۲۴ اکتوبه- آج مجلس خدام الاحمدیہ لاہور تے اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں محکمہ اینٹی ملیریا سے مل کر ان کے گھروں میں ڈی۔ڈی ٹی چھڑکنے کا انتظام کیا گیا۔جو سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئے تھے سلطان پورہ سنٹر میں بھی حسب معمول کام ہوتا رہا۔مجلس نے آج قلعہ لچھمن سنگھ راوی روڈ اور بڑھا دریا کے کنارے بیٹھے ہوئے تین صد افراد میں پار چات اور ادویات تقسیم کیں۔(۹) : " دیپال پور اوکاڑہ روڈ سیلاب زدگان کے مختلف کیمپوں میں خدام الاحمدیہ اوکاڑہ کی طبی امداد اس قدر بر حمل اور مفید ثابت ہوئی کہ دور افتادہ سیلا ہے تباہ شدہ دوسرے دیہات کے لوگوں نے خدام سے اپیل کی ہے کہ ان کی طرف بھی توجہ کی جائے لیکن ذرائع محدود ہونے کی وجہ سے خدام ان کی خواہش کی تکمیل سے قاصر ہیں۔سردست میاں محمد شفیع نمبر دار چک 2 کی درخواست پر راجباہ ٹو۔ایل کے چکوک ۳۴۱۳۳/۳۲ ۳۵ اور دوسرے قرب و جوار میں ڈیرے لگائے ہوئے سیلاب زدگان کی طبی امداد کے پیش نظر طبی کیمپ کو کلاس بنگلہ نہر پر منتقل کر دیا ہے۔کاسش که دیگر جماعتیں بھی وسیع پیمانہ پر سیلابی علاقہ میں ایسی طبی امداد کا انتظام کریں کہ اب وہاں سیلاب کے بعد ملیر یاد دیگر امراض کی وبائی صورت میں پھیلنے کا سخت خطرہ ہے۔(۱۰) - لاہور - ۲۶ اکتوبی آج میں مجلس خدام الاحمدیہ لاہور کی پارٹیاں سرگرم عمل رہیں۔انہوں نے سلطان پورہ ، کا چھوپورہ ، بھارت نگیر، مسلم گنج ، فیض باغ اور تو لکھا پارک میں صفائی کا کام کیا۔مختلف جگہوں اور گھروں میں فینائل اور ڈی ڈی ٹی کا چھڑکاؤ کیا۔خدام نے ملحقہ علاقوں میں بھی صفائی کا پروگرام بنایا ہے۔(۱) - " لاہور ۱۲۷ اکتوبر مجلس خدام الاحمدیہ لاہور نے ایک ہنگامی اجلاس لے " ملت لہور۔۲۶ اکتو بر شهداء - سے " ملت " لاہور ۲۶ اکتوبر ۱۹۵۵ ۲ - ه " ملت “ لاہور ۱۲۸ اکتوبر ء ما