تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 60 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 60

روز محمود بوٹی کیمپ کے ذریعہ ڈھائی سو اشخاص کو طبی امداد پہنچائی اور ٹیکے لگوائے۔اس کیمپ کا معائنہ بھی ڈاکٹر خانصاحب وزیر اعلیٰ مغربی پاکستان نے کیا اور مجلس کی خدمات پر بہت خوشی کا اظہار فرمایا۔شیخوپو (4) چوپوره د المیرا چوہدری انور حسین صاحب وکیل - قائد مجلس خدام الاحمدیه به مرزا عبد ا سمیع صاحب ) اس سیلاب میں شیخو پورہ کے احمدی جوانوں نے ربوہ کے رضا کاروں کے دوش بدوش خانپور ہیڈ، منڈھیائی اور قلعہ ستار شاہ کے کیمپوں میں اپنی تہمت سے بڑھ کہ کام کیا۔اس کے علاوہ بسوں اور کاروں میں سفر کرنے والے سینکڑوں افراد کو پینے کے لئے پانی بہم پہنچایا۔ضلع شیخو پورہ کی احمدی جماعتوں کی طرف سے ۱۲۲ متحمل ا مکمل بستر ڈپٹی کمشنر صاحب شیخو پورہ کو مستحقین میں تقسیم کے لئے بھیجوائے گئے (۷) سیالکوٹ (امیر بابو قاسم الدین صاحب قادام الاحمدیه و مداحد قمر صاحب) • خدام الاحمدیہ سیالکوٹ نے اپنی گذشتہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ضلع بھر میں وسیع پیمانے پر خدمت خلق کا کام کیا۔ابتداء میں یہ کام سا ہو وال ، چہزار سیکٹر ر تحصیل نارووال و تحصیل سیالکوٹ میں شروع کیا۔مگر بعد ازاں اُسے جلد ہی تحصیل شکر گڑھ ، بدو طبی اور گدیاں تک پھیلا دیا گیا۔ان تمام علاقوں میں قریبا شتر خدام اور اٹھارہ انصار نے جن میں ڈاکٹر ، معمار اور سماجی کارکن بھی شامل تھے پوری ہمت سے خدمت خلق کا فریضہ انجام دیا اور مشکل اور دشوار گزار راستوں سے گذر کر مصیبت زدگان تک راشن اور ادویات پہنچائیں نیز گرم کپڑے اور لحاف تقسیم کئے۔۲۲ اکتوبر ۱۹۵۵ء کو ڈاکٹر خان صاحب وزیر اعلیٰ مغربی پاکستان کھمیرانوالہ ضلع سیالکوٹ میں تشریف لائے تو یہاں بھی انہیں احمدی جماعت کی خدمات کا اعتراف کمہ نا پڑا۔اسی طرح ڈپٹی کمشنر صاحب ضلع سیالکوٹ نے بھی جو اُس وقت اُن کے ہمراہ تھے، خدمت خلق کی جماعتی مسائی کو سراہا - ۲۳ / اکتوبر ۹۵ او کو جماعت احمدیہ نے ایک پورا ٹرک جس میں کھانے پینے