تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 556
حضرت اقدس سید نا حضرت مسیح موعود کا ایک یادگار فوٹور متعلقہ صفر ۱۱۹۸ کھڑے دائیں سے بائیں: ۱-۲۹ - حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی مدیر الحکم ۳۰-۲۹ حضرت چوہدری مول بخش صاحب سیا سکوٹی (والد ڈاکٹر ۹ ۶ شاہنوا نہ خان صاحب، ۵-۲-۲ - حضرت ڈاکٹر فیض علی صاحب صابر - مینجر بدر - کہ رسیوں پر دائیں سے بائیں :-1- حضرت منشی عبدالعزیز صاحب دہلوی مصنف مرزا حیرت کی حیرانی۔۲۔حضرت ڈاکٹر محمد اکھیل صاحب گوڈیائی۔۳۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام - - - ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب ۵۰ حضرت مرزا نیا ز بیگ حنا کا نوری (والد ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب) -: نیچے فرش پر -- -۱-۹-۲ - حضرت چوہدری رستم علی صاحب کورٹ انسپکٹر مدار ضلع جالندھر۔۳۔حضرت منشی محمد اردو سے خاں صاحب کپور تھلوی۔-۴- حضرت منشی کردم علی صاحب کا تب - ۵ - چوہدری فضل دین صاحب