تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 373 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 373

۳۷۳ بٹھا کر بہتر طور پر دی جا سکتی ہے۔پاکستانی مبلغ نے اپنے عرصہ قیام میں انہیں لوگوں کے لئے جنہیں اسلامی تعلیم حاصل کرنے کی اشد ضرورت ہے تعلیمی سہولتیں مہیا کرنے پر توجہ مرکوز رکھی۔اور امام جماعت احمدیہ حضرت مرزا نا صراحہ کے ارشادات کے مطابق بہت جلد سانوئے SANOYEA کے کے منقظام پر جدید طرز کا ایک ہائی سکول تعمیر کرنے کے علاوہ منر د ویا اور لاگو LARGO میں واقع دو پرائمری سکولوں کی حالت بہتر بنادی ملی خدمات کے سلسلہ میں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سفیر پاکستان جناب ایس اے معید کے وقت میں آپ نے دو سال تک " پاکستان فورم آف لائبیریا کی قیادت کی۔اس عرصہ میں آپ کی تنظیمی صلاحیتوں کی وجہ سے فورم کو بہت شہرت حاصل ہوئی۔ان شاندار خدمات کی وجہ سے جو آپ کے اخلاص اور وفا کی زندہ شہادت ہیں، آپ کی یاد ہمیشہ قائم رہے گی۔(4) - عزت مآپ ڈاکٹر ولیم آرٹا لبرٹ رصدر جمہوریہ نامبر یا تنظیم اتحاد افریقہ) نے ۲۸ جنوری 19ء کو مولوی عطاء الکریم صاحب شاہد مع جماعت لائبیریا کے چھ رکنی وفد سے ملاقات کی۔مولوی صاحب موصوف نے بتایا کہ وہ تین سالہ قیام کے بعد واپس مرکز میں جا رہے ہیں۔اس کے صدر مملکت نے اپنے قلبی تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے نئے مشن کے امیرو مبلغ انچا رج کے لئے یہ پیغام دیا کہ : - احمد تیر مشن خدمت دین اور خدمت عوام کو حسب معمول ماری اور اپنی روایات کے پرچم کو سر بلند رکھے اسے - ل الفضل ۳ ماریچ ۶۱۹ ص۳