تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 367 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 367

فصل سوم را شروع ء میں مشرقی افریقہ کے امبر امن کی عظیم الشان خدا سے تعلق تاثرات ابی سلمان کی ڈر حاجی علی سینڈا ر ALI SENADA لیڈر چند روز کے دورہ پر متر د ویا آئے۔انہوں نے وہاں پہنچنے کے ساتھ ہی ایک پریس کانفرنس بلائی۔پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ ان کی پارٹی مشرقی افریقہ میں مسلمانوں کی بہبودی کی خاطر قائم ہوئی ہے۔انہوں نے اس وقت تک مختلف ممالک سے ساٹھ سے زیادہ وظائف حاصل کئے ہیں۔اور آب مسلمان طلباء کو ان ممالک میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے بھیجا جارہا ہے مشرقی افریقہ میں مسلمانوں کی حالت بہت پست ہے۔اسمبلی میں ان کی کوئی نمائندگی نہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ لائبیریا کی حکومت نے ان کو پانچ وظائف دیئے ہیں۔پر یس کا نفرنس کے دوران ایک صحافی نے پوچھا کہ آپ کے ملک میں احمد بہ مشن موجود ہے۔اس کے بارہ میں آپ کا کیا خیال ہے ، حاجی سینڈا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ میں احمدیت کے شدید ترین مخالفین میں سے تھا ، لیکن جب سے کہیں نے دُنیا کے مختلف ممالک کا دورہ کیا ہے اور متعدد مقامات پر احمد یہ جماعت کے کام کو دیکھنے کا موقع ملا ہے۔مجھے یقین ہوگیا ہے کہ صرف یہی ایک جماعت ہے جو صحیح معنوں میں اسلام کی خدمت کر رہی ہے ؟ (۲) مسلم کانگرس آف لائبیریا کے پریذیڈنٹ اپریل 1977ء کو عید الا ضحیہ کے روز ایک دوست حاجی سانکو با یو صاحب کے ہاں ایک عشائیہ میں دوسرے معززین کے ساتھ دھو تھے۔اس موقع پر آپ نے تقریر کرتے ہوئے فرمایا " احمدی میشن عرصہ سے ہمارے ہاں موجود ہے ، ہم نے ان کے مبلغین کی مساعی کا بغور مطالعہ کیا ہے اور ہم اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ احمدی حقیقی مسلمان ہیں اور ان کے دلوں میں اسلام کی خدمت کا بے پناہ جذبہ موجود ہے۔۔۔احمد مبلغین کی آمد سے قبل لائبیریا میں مسلمانوں الفضل ۴ ستمبر ۱۹۶۴ و صفحه ۳۔