تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 365
۳۶۵ انہوں نے اُس اعلیٰ سطح کے تعاون کے لئے ماہرین حکومت کا شکریہ ادا کیا، جو دوپشن کے ساتھ اس وقت سے کر رہی ہے جبکہ ۲۵ برس قبل یہ مشن یہاں بنایا گیا تھا۔انہوں نے حکومت کا اس بناء پر بھی شکریہ ادا کیا کہ اُس نے ملک میں ایک کلینک کھولنے اور اسے چلانے کی اجان دی۔اس تقریب میں بعض نمایاں مذہبی و سماجی شخصیتوں نے شرکت کی بعین میں احمد مسلم مشن لائبیریا کے صدر الحاجی خطائی آکافی او دو تولا اور لائبیریا کی انڈین ایسوسی ایشن کے صدر جناب جی۔ایس - گل شامل ہیں۔خانہ خدا کی تعمی " ۲۴ جنوری شاء میں منروویا میں خانہ خدا کی تعمیر نو کا کام شروع کیا گیا جو مٹی شاہ کے آخر میں مکمل ہوا اور اس کا افتتاح یکم جون کو رمضان المبارک کی پہلی نمازہ تراویح سے کیا گیا۔اس مبارک گھر پہ میں ہزار ڈالر سے زیادہ رقم خرچ ہوئی جو مقامی طور پر مہیا کی گئی بیٹے لائبیریا مشن کا اہم ترین واقعہ | ۲۵- لائبیریا مشن کی تاریخ میں سب سے اہم اہم حضرت خلیفہ آج الثالث کی تشریف آوری واقعہ سے منہ میں کہا جائے توکوئی مبلغہ نہ ہوگا۔سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ کی اس ملک میں تشریف آوری ہے حضور اپنے مشہور عالم دورہ افریقہ شاہ کے دوران ۲۹ اپریل اء کو ۲ بجے بعد دو پہر مرد ویا میں درود فرما ہوئے۔رابرٹس فیلڈ کے فضائی مستقر پر جاعت احمدیہ لائبیریا کے مخلص اور فدائی احباب کے علاوہ حکومت کے اعلی افسران۔لائبیریا کے مسلم نہ عماد اور دیگر معززین کے علاوہ خود صدر مملکت ٹب مبین کے ذاتی نمائندہ نے بھی حضور کا نہایت پر خلوص اور پر تپاک خیر مقدم کیا۔جس کے روح پرور مناظر ٹیلیویژن پر بھی دکھائے گئے۔اس طرح اہل لائبیریا کو حضور کی زیارت کا بھی موقع ملا اور ملک کے کونے کونے میں اسلام کا بھی غیر معمولی چرچا ہوا۔ان ایام میں جبکہ حضور نے اس سرزمین کو برکت بخشی جناب امین الله ما تصاحب ساکت مبلغ لائبیریا لے مکتوب مولوی عبدالشکور صاحب مبلغ لا نبیر با نام مولف مورد ۱۵ اکتو بر نگشاید۔