تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 364
The dedication ceremony was attended by some distinguished religious and community elders, including the President of the Ahmadiyya Muslim Mission in Liberia, Alhaji Fatai Akani Odutola and the President of the Indian Association in Liberia, Mr۔G۔S۔Gill۔ترجمہ : احمدیہ مشن کے کلینک کا افتتاح - احمدیہ مشن لائبیریا تے مرد و یا میں ایک جدید کلینک کھولا ہے۔جولائبربین عوام کے لئے صحت کے میدان میں اس کی خدمات میں ایک اور اضافہ ہے۔۔اس کلینک کا منگل کے دن افتتاح کیا گیا۔اس میں ڈاکٹر نصیرا۔افتتاح کیا گیا۔اس میں ڈاکٹر نصیر اے منتر کام کر رہے ہیں۔ڈاکٹر مبشر پاکستان ، گھانا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے مختلف میڈیکل سینٹر نے میں کام کر چکے ہیں۔انتظامیہ کے نائب وزیر تعلیم جناب لاسانا۔وی۔کرومانے ، نے اس تقریب کی صدارت کی اور احمدی مسلم مشن کی ان کوششوں کی بہت تعریف کی ، جو وہ لائبیرین قوم کی رومانی، ذہنی اور جسمانی سربلندی کے لئے سر انجام دے رہا ہے۔احمد یہ مسلم مشن لائبیریا کے سربراہ مولوی عبدالشکور صاحب نے افتتاح کی اس تقریب کے دوران احمدیہ کہا کہ کلینک کی تعمیر ایک معمولی سا آغاز ہے، اس اسکیم کا جو احمد مسلم عالمی تحریک نے مغربی افریقہ کے لوگوں کو حفظان صحت اور عمدہ تعلیم مہیا کرنے کے لئے تیار کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت میشن بونگ کاؤنٹی کے مقام سانوے میں ایک جونیئر ہائی سکول اور گرینڈ کیپ ماؤنٹ کاؤنٹی کے مقام لارگو میں ایک ابتدائی سکول چلا رہا ہے۔مولوی عبدالشکور صاحب نے مزید بتایا کہ مشن نے مغربی افریقہ میں ۱۵۰ کے قریب تعلیمی ادارے قائم کئے ہیں۔اور چلا رہا ہے۔ان اداروں میں اساتذہ کی تربیت کا ایک کالج اور گھانا میں مبلغین کی تربیت کا ایک کالج بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ حفظان صحت کے میدان میں یہ مشن جبکہ سہولتیں فراہم کرنے والے 19 ہسپتال بھی چلا رہا ہے جو اس وقت گھانا، سیرالیون گیمبیا اور نائیجیریا میں بطور وقف کام کر رہے ہیں۔۔۔