تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 362 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 362

ثابت ہو گا۔" ۲۰ - مولوی عطاء الکریم صاحب شاہد کے عہدا مارت میں سانوے سے تین میل جنوب میں بمقام نخلہ خدا کے ایک نئے گھر کی تعمیر ہوئی۔جس کا سنگ بنیاد سردار رفیق احمد صاحب ایم اے نے رکھا اور اس کا افتتاح ۱۹ ماریچ نوری کو مولوی عطاء الکریم صاحب شاہد کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ستمبر نشاء میں مولوی عبد الشکور صاحب انچارج استی تبلیغ کا ایک وسیع پروگرام امن من مرد یا شیرین بینی کا ایک وین پروگرام بنایا۔نے منرو د میں ایک لاؤڈ سپیکہ خریدا۔حکومت سے شہر کے معروف مقامات میں تبلیغ کے لئے تحریری اجازت لی اور ایک سال تک ہر ہفتہ با قاعدگی سے ان مقامات پر پیغام حق پہنچاتے رہے۔مشن ہاؤس کی جدید عمارت از نو بر شانہ میں ملی ہاؤس کی جدید عمارت کی ۲۲ نومبر مشن کی بنیاد رکھی گئی جو ضروری تشاء میں پایہ تکمیل تک پہنچی۔اس دو منزلہ خو بصورت عمارت کے نچلے حصہ میں بک شاپ اور اوپر والے حصہ میں گیسٹ ہاؤس بنایا گیا۔احمدیہ کلینک کا اجراء ۲۳ - شملہ میں حضرت خلیفة المسیح الثالث جب دوباره افریقن ممالک میں تشریف لائے تو مولوی عبد الشکور صاحب مبلغ کو نائیجیریا اور فانا میں حضور کی رفاقت کا شرف حاصل ہوا۔حضور نے نشہ کے سفر افریقہ کی طرح اس سفر کو بھی لائبیریا میں ہسپتال کے اجراء کی خواہش کا اظہار فرمایا۔اللہ تعالیٰ نے آپ کی خواہش کو بہت جلد پورا کرنے کے سامان کر دیئے اور اگست ۱۹۸۳ء میں حکومت کی طرف سے اس کی منظوری بھی مل گئی حضرت خلیفہ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالی نے ہسپتال کے لئے ڈاکٹر نصیر احمد صاحب مبشر ایم بی بی ایس۔ایم ڈی کو نامزد فرمایا اور سولہ ہزار ڈالر کی خطیر یہ تم اس کے اجراء کے لئے منظور فرمائی۔۱۳۰ نومبر 19ء کو اس کا اجراء منرو و یا شہر میں عمل میں آیا۔کلینک کی افتتاحی رسم لاسانہ کر دیا نائب وزیر تعلیم نے ادا کی۔مقامی ریڈیو اور ٹیلیویژن پر کئی بار یہ خبر نشر کی گئی اور پریس میں بھی اس کی له الفضل ۱۲ مئی نامه مه