تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 360 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 360

یہ امر قابل ذکر ہے کہ جماعت احمدیہ حضرت مسیح علیہ السلام کی یہود کے ہاتھوں لعنتی موت پر ایمان نہیں رکھتی۔آپ کی حفاظت کی الہی تدبیر کے تحت آپ کو صلیب سے زندہ اتارا گیا، جبکہ آپ پر گہری بیہوشی طاری تھی۔آپ کے زخموں کے معجزانہ علاج کے بعد خود آپ کی اپنی پیشگوئی کے مطابق آپ کشمیر (انڈیا) تک طویل سفر کر کے پہنچے تا کہ " اسرائیل کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کو پیام راہی دے سکیں جہاں آپ کو عزت و احترام اور قبولیت نصیب ہوئی۔اسی جگہ آپ نے ایک سو بیس برس کی طویل کمر کے بعد طبعی اور آبرومندانہ وفات پائی اور کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں دفن ہوے جہاں آج بھی آپ کا مقبرہ تاریخی کشش کا مرکز ہے۔مبلغ جماعت احمدیہ نے جناب اگرچ بشپ سے درخواست کی کہ وہ برٹش کونسل آف چه چیز کے صدر کی حیثیت سے تبادلہ خیالات کی مجلس کا انعقاد کرائیں تاکہ ان کی طرف سے دی گئی دعوت کی قبولیت اپنے منطقی انجام تک پہنچ سکے۔آپ نے آرچ بشپ کے لئے دعا کی کہ دنیا کے دو عظیم مذاہب یعنی اسلام اور عیسائیت کے درمیان مذہبی ارتباط بڑھانے کی تعظیم کاوش کی بناء پر آپ کا نیک نام تاریخ میں ہمیشہ محفوظ رہے۔آمین۔19 امریکی بحریہ کے کمانڈر کو اسلامی لٹریچر نو مبراء میں دو امریکی بحری جنگی پھر جہازوں کے لفٹینٹ کمانڈر ڈینیس کی مارویل خیر سگالی کے دورہ پر لائبیریا آئے۔مولوی عطاء الکریم صاحب شاہد نے مکرم محمود احمد صاحب بھیٹی اور مریم محمد کو اے صاحب یا تر کے ہمراہ ان کو قرآن کریم انگریزی اور دوسرے اسلامی لٹریچر کے دو سیٹ ہر دو جہازوں کی لائبریریوں کے لئے پیش کئے۔لامبيرين اس خبر کو لائبیریا کے تین اختیارات نے نمایاں طور پر تفصیل کے ساتھ شائع کیا۔اخبار" نیو NEW LIBERIAN QURAN FOR WAR SHIPS " نے مار دسمبر شاہ کو اس عنوان کے ساتھ خبر شائع کی بر یعنی جنگی جہازوں کے لئے قرآن کریم " اخبار" لائبیرین ایج ۲۳ مارچ ۱۹۷۵ -