تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 359
۳۵۹ swoon۔After miraculous treatment of his wounds according to his own saying the journeyed a long way to Kashmir (India) to convey the Divine message to the "Lost sheep of Israel" where he was revered, followed and lived unto a ripe old age of 120 years, died a natural and honourable death and was buried in Srinagar the capi- tal of Kashmir, where his tomb is a centre of historical attraction, even today۔The Ahmadiyya Missionary requested the Most Rev۔Archbi- shop to hold the dialogue by virtue of his being the President of the British Council of Churches, so that the invitations acceptance should reach its logical conclusion, praying for the Archbishop that his fair name might go down in the annals of history for this great achievement promoting religious amity between two great religions of the world - Islam and Christianity۔Amen۔ترجمہ : " آرچ بشپ اسلام اور عیسائیت میں تبادلہ خیال کی مجلس منعقد کرائیں۔لائبیریا کی تاریخ میں یہ یقیناً ایک یادگار موقع تھا جب محترم رائٹ آنریبل فریڈرک ڈونلڈ کوگن ڈی۔ڈی آرچ بشپ آف کنٹربری نے پہلی بار اپنا قدم افریقہ کی اس قدیم ترین جمہوریہ کی سرز مین پر رکھا۔ہر کسی نے اور خصوصاً پر انسٹنٹ ایسی سکوپل چرچ کے عمائدین اور ممبران نے آپ کو خوش آمدید کہا۔صرف یہی نہیں بلکہ عطاء الکریم صاحب شاہد امیر ومشنری انچارج احمدی مسلم مشن لائبیریا نے بھی خوش دلی سے آپ کا استقبال کیا جنہوں نے آرچ بشپ کو ایک خطہ پیش کرتے ہوئے آپ کے دورہ کو ایک مسعود اور موزوں موقع قرار دیا تا کہ آپ کو برٹش کونسل آف چر چیز کے خط بنام احمدیہ سلم من لندن محوره ۲۵ مئی کشمیر کے سلسلہ میں یاد دہانی کرائی جا سکے حسن میں کونسل مذکورہ نے مسیح کی صلیب سے رہائی کے موضوع پر باہمی تبادلہ خیالات کی دعوت دی ہے۔یہ دعوت حضرت امام جماعت احمدیہ نے مذکورہ موضوع پر لندن میں ہونے والی عالمی کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں ہر چون شداد کو باضابطہ طور پر منظور فرمائی تھی اور آپ نے مزید تجویز فرمایا کہ تبادلہ خیالات کی یہ مجالس محبت اور شائستگی کی فضا میں لندن، روم، مغربی افریقہ ایشیا کے ایک ایک دارالحکومت نیز ریاستہائے متحدہ امریکہ میں منعقد کی جائیں۔مزید برآں رومن کیتھولک چرچ کو بھی تبادلہ خیالات کی ان مجالس میں شریک کیا جائے۔