تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 356 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 356

۳۵۶ کونٹے سال کے دوران خوشحالی نصیب ہونے اور عنایات الہی کا مور دینے کے لئے دُعا کی۔قومی ذرائع ابلاغ نے صدر لائبیریا کو قرآن کریم کی پیشکش کی خبر کی وسیع پیمانہ پر تشہیر کی ریڈیو لائبیریا دو روز تک یہ خبر اپنے خبر ناموں میں نشر کرتا رہا اور قومی ٹیلیویژن نے دو مرتبہ اس تقریب کو ٹیلی کاسٹ کیا۔اس طرح خدا تعالیٰ نے اس دور دراز علاقہ میں خدام احدی کو عظمت قرآن کی اشاعت کا موقع عطا فرمایا۔فالحمد لیہ۔۱۸- حضرت خلیفہ المسیح الثالث نے کر مطلب آرچ بشپ آف کنٹربری پر اتمام حجت ماندنی شده هستند، اشاره می باش کا (منعقدہ کونسل آف چرچز کے دعوت نامہ کے جواب میں عیسائیت کے مذہبی رہنماؤں کو تبادل در خیالات کی عالمی تحریک فرمائی تھی۔اء میں برٹش کونسل آف پیر چیز کے سربراہ آرچ بشپ آف کنٹر بری مغربی افریقہ کا دورہ کرتے ہوئے لائبیریا آئے تو مولومی عطاء الکریم صاحب شاہد نے ۱۳ مارچ 199 ء کو اُن سے ملاقات کرکے ایک تحریری یا داشت کے ذریعہ انہیں حضرت امام جماعت احمدیہ کی اس پیشکش کی طرف توجہ دلائی گو بالمشافہ گفتگو کے دوران مذکورہ یا داشت کی زبانی وضاحتہ سُن کر انہوں نے اس معاملہ کوٹال دیا مگر انگلستان واپسی پر اُن کے بیمار پر برٹش کونسل آف چر چیز کے ترجمان مسٹر کینتھہ آر کو کمیل * 1929 نے آپ کو اپنے خط مجررہ اور اپریل KENNETH R۔CRACK NELL میں لکھا:۔"The Archbishop of Canterbury has asked me to reply to your letter of March 13th 1979۔The position in brief is this۔We have indeed, from the British Council of Churches, responded to the Alimadiyya Muslim Mission in London۔I am thoroughly engaged in correspondence with Mr۔Rafiq, the Imam here in London۔He has nominated three Ahmadi gentlemen to take part in some prelimary conversations in an unpublicised, but friendly and open-spirited way about how our conversations could proceed with you۔Mr۔Rafiq is at this moment not in Britain, but I have written to tell him that on our side we have nominated three of our scholars, Canon Wootton, Dr۔Kerr, and Canon Schneider to meet with the Ahmadiyya, Mission group۔