تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 355 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 355

۳۵۵ عرض قائد اعظم کی صد سالہ مقامی تقریبات میں مقامی احمدی احباب بھی دیگر پاکستانیوں کے شانہ بشانہ شریک ہوئے اور یہ تقریب خدا تعالیٰ کے فضل سے ہر لحاظ سے بہت کامیاب رہی۔الحمد لله ڈاکٹر ڈبلیو آرٹ ٹالبرٹ صدر جمہوریہ لائبیریا کو کریم -k جمہوریہ لائبیریا و تحف قرآن سوی عطا کہ یہ صاحب شاہ نے جمعت احدی کے سات دکنی وفد کے ہمراہ قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ و مختصر تفسیر مع ایک تبلیغی خط ۲۳ جنوری شوراء کو پیش کیا۔اس بارہ میں حکومت لائبیریا کی وزارت اطلاعات نے اپنے سرکاری خبر نامہ میں مندرجہ ذیل اطلاع شائع کی: “MONROVIA: The Ahmadiyya Muslim Mission in Monrovia presented the translation and commentary of the Holy Koran to President Tolbert۔Making the presentation to Dr۔Tolbert at the Executive Mansion A۔K۔Shahid, missionary in charge of the Muslim Mission, extolled the President for the religious tolerance they are enjoying in Liberia under his able leadership۔He expressed the hope that Dr۔Tolbert will appreciate the greatness of the Holy Koran which, he said, provides man with spiritual, moral and political guidance۔Mr۔Shahid thanked the President for granting him and mem- bers of his delegation audience۔He wished for Dr۔Tolbert a pros- perous New Year and prayed for God's choicest blessings upon the Liberian leader۔" ترجمه در منزد ویا احمدی سکم من مرد دیانے صدر ٹالبرٹ کو قرآن پاک کا ترجمہ وتفسیر پیش کی ہے قصر صدارت میں ڈاکٹر ٹا لبرٹ کو یہ تحفہ پیش کرتے ہوئے اے کے شاہد امیر دشنری انچارج احمدیہ مسلم مشن نے صدر مملکت کو اُس مذہبی رواداری کے لئے سراہا جس سے وہ سب انجیر با میں اُن کی با صلاحیت قیادت میں فیضیاب ہو رہے ہیں۔آپ نے اس توقع کا اظہار کیا کہ ڈاکٹر ٹالبرٹ قرآن پاک کی قدر دانی کرتے ہوئے اس کی عظمت سے محظوظ ہوں گے جو انسان کی روحانی اخلاقی اور سیاسی رہنمائی کرتا ہے۔شاہد نے وفد کو ملاقات کا موقع دینے پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔آپ نے ڈاکٹر ٹا لبرٹ الفضل در جنوری شاه صدا