تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 351 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 351

۳۵۱ د ترجمه ) : وزیر تعلیم جناب ADVERTUS A۔HOFF نے لائبیریا کے تعلیمی نظام کی ترقی یں مفید اور ملی تعاون پر احمدی مسلم من انبر باکو قابل حسین قرار دیا۔انہوں نے اس خیال کا اظہار گذشته هفته SANOYEA مقام پر مشن کی طرف سے قائم کردہ ہائی سکول کا افتتاح کرتے ہوئے کیا نیز کہا کہ احمدیہ جماعت اس ملک میں جہالت کے خلاف جہاد میں مصروف ہے۔آپ نے فرمایا کہ ہمارے تعلیمی معیار کو بلند کرنے کے سلہ میں جماعت لائبیرین عوام کی عمومی ترقی میں گہری دلچسپی لے رہی ہے۔جناب وزیر تعلیم نے لائبیرین حکومت کی طرف سے احمدیہ مشن ہا شکریہ ادا کیا اور مشن کو حکومت کے مسلسل تعاون کا یقین دلایا۔قبل ازیں احمد پیش لائبیریا کے انچارج رشید الدین نے کہا کہ سانوے میں سکول کا قیام اس کیم کی ابتدا ہے جو مشن کی طرف سے لائبیرین عوام کے فائدہ کے لئے عمل میں لائی بھائے گی۔مبلغ اسلام نے نے کہا کہ سکول کے علاوہ ان کا مشن ضلع سانوٹے میں ایک ہسپتال بھی تعمیر کرے گا۔بیماریوں کا مقابلہ کیا جا سکے جو ملک کو نقصان پہنچا۔ہی ہیں۔شید الدین نے مزید کہا کہ اس سکول کی تعمیر مشن کی طرف سے جناب پریذیڈنٹ ٹالبرٹ کی تعلیمی پالیسی کی مکمل حمایت کا عملی اظہار ہے۔احمد یہ مشن کا حبس کشادہ دل سے لائبیریا میں استقبال کیا گیا ہے۔آپ نے اس پر لائبیریا کے عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ امر اس ملک میں رہنے والے مسلمانوں اور عیسائیوں کی باہمی روادارانہ اور اچھے تعلقات کی دلیل TOLBERT ہے احمدیہ ہائی سکول جو لائیبر با مں کسی مسلمان تنظیم کی طرف سے بنایا جانے والا پہلا ہائی سکول ہے کے بارہ میں سکول کے پرنسپل سردار رفیق احمد نے بتایا کہ اس میں ضروری تعلیمی سہولتیں پور طور پر میسر ہوں گی۔وزیر تعلیم ڈاکٹر HOFF کے ساتھ وزارت تعلیم کے اعلیٰ افسران نے افتتاح کی تقریب میں شرکت کی ان میں MONTSERADO اور BONG کاؤنٹی کے سپروائزر آف سکولز اور منر MARIA MASON شامل تھے۔ضلع سانوئے BLYOTON کے علاوہ بانگ کونٹی کے سپرنٹنڈنٹ اور دوسرے افسران بھی میٹر کے کمشنر مسٹر C۔DENNIS