تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 309
۳۰۹ تنظیم آزادی اور مشترکہ بھلائی کو فروغ دینے کے لئے مذہبی صداقت کو ایک موثر طاقت بنایا جائے سر ظفر اللہ خاں نے کہا کہ موجودہ سائنٹیفک ترقیوں ، اور ایٹمی ہتھیاروں نے خیر و شر کی درمیانی خواب کو جو ممکن بنا دیا ہے۔اس کی وجہ سے یہ ضروری ہو گیا ہے کہ انسان اپنے طرز فکر کو تیر و کمان اور گولہ بارود کی سطح سے بلند کرے۔ہمیں اپنے آپ کو انسانیت اور آفاقیت کی اصطلاحات میں فکر کرنے کی تربیت دینی چاہیئے۔آپ نے کہا کہ ایسی طریہ فکر خدا کی ذات سے اپنا تعلق قائم کرنے سے پیدا کی جا سکتی ہے۔ہم جب ایک مرتبہ خدائے تعالیٰ کی ذات سے اپنا تعلق قائم کریں گے اور اس کے ہم آہنگ ہو جائیں گے تو انسانیت کی اصطلاحات میں سوچنا آسان ہو جائے گا۔ہم صرف خدائے تعالیٰ کی ذات ہی کے توسط سے مختلف رنگ، نسل، مذہب اور طبقات کے انسانوں سے اپنے رشتوں کو استوار کر سکتے ہیں۔دوسرا کوئی بھی طریقہ کار جزوی نوعیت کا ہوگا۔اور کسی نہ کسی لحاظ سے اس میں کوئی نہ کوئی نقص رہ جائیگا۔سر ظفر اللہ خان نے مزید کہا کہ ایک ایسی صورت حال میں جس میں کہ ہماری تہذیب اپنے آپ کو گرفتار پاتی ہے۔ایک تہذیب و ثقافت کی بنیادوں کے لئے بڑی کٹھن آزمائش کا وقت ہوتا ہے۔اگر یہ بنیادیں ہل گئیں تو ہر چیز تباہ و برباد ہو کر کھنڈر بن جائے گی۔یہ بنیا دیں اس وقت تک قائم نہیں رہ سکتیں۔جب تک وہ صداقت اور سچائی پر قائم نہ ہوں اور جو حق اور صداقت پر بنیاد قائم کرتے ہیں تو یقین کیجئے کہ وہ ایک مضبوط چٹان پر عمارت تعمیر کر رہے ہیں۔اور جو لوگ جھوٹ اور برائی۔یا جھوٹ اور سچائی کے کسی امتزاج پر یہ بنیاد قائم کرتے ہیں وہ ریت پر محل کی تعمیر کر رہے ہیں ؟ مارشل بلگانن اور مسٹر کرو شچیف کو روس کے وزیر اعظم مارشل لگائی اور کمیونسٹ ترجمۃ القرآن انگریزی کا تحفہ پارٹی کے فٹ سیکرٹری کو وشچیف نو بر شاہ کے آخر میں دورہ خیر سگالی پر ہندوستان آئے جماعت احمدیہ کلکتہ نے ان روسی لیڈروں کی کلکتہ میں آمد کی اطلاع پر مشیر آف کلکتہ اور جناب وزیر اعلی مغربی بنگال روز نامہ تسنیم " لاہور ۲۸ اکتوبر راء مه - ایضا نوائے وقت“ لاہور ۱۲۸ اکتور شده نیز اخبار" الفضل " ۲۸ اکتوبر ۱۹۵۵ء ملا