تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 281 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 281

۲۸۱ مندرجہ بالا بے بنیاد اور جھوٹی خبر اگلے دن بالکل انہی الفاظ میں اخبار زمیندار " لاہور نے بھی شائع کی لیے پھر تین ماہ کے بعد لکھا :- کراچی - ۲۹ جون - کراچی کے ایک اردو روزنامہ نے اپنی ۲۷ جون کی اشاعت میں لکھا ہے کہ قادیانیوں کے سربراہ اپنی باقی ماندہ زندگی انڈونیشیا میں بسر کرنا چاہتے ہیں۔اس سلسلے میں انڈونیشیا کے سفارت خانے نے وضاحت کی ہے اور کہا ہے کہ قادیانی سربراہ کی طرف سے انہیں باقاعدہ کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی کہ آیا وہ ربوہ سے اپنا ہیڈ کوارٹر انڈونیشیا میں منتقل کرنا چاہتے ہیں یا نہیں سفارت خانے نے کہا ہے کہ جا کر تہ سے وزارت مذہب کی طرف سے بھی اس ہجرت کے متعلق نہیں کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے الا یار کے ایک قدیم احمدی کا انتقال کال کٹ کے رونی حصوں میں سے ایک بزرگ احمدیوں • ایم احمد تھے جو اس سال ۲ ر ا پریل ۹۵۵ ایر کو فوت ہو گئے۔اے پی عبدالرحیم صاحب آف کلکتہ کے بیان کے مطابق آپ کو احمدیت کا پیغام رسالہ ریویو آف ریلیجینز کے ذریعہ پہنچا اور آپ حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے عہد مبارک میں ہی شامل احمدیت ہو گئے مگر بیعت کے ایک سال بعد حضرت اقدس کا وصال ہو گیا اس لئے حضور کی زیارت نصیب نہ ہو سکی۔جماعت احمدیہ مالا بار کی تاریخ میں آپ کی مالی قربانیاں ہمیشہ یاد رہیں گی۔ابتدائے زمانہ میں جبکہ مالا بار کے مذہبی راہنما اور اُن کے حاشیہ نشین احمدیوں کو طرح طرح کی تکلیفیں دیتے تھے مرحوم نے نہایت فراخدلی کے ساتھ خدا کے مظلوم بندوں کی مالی اعانت اور تکالیف کو کم کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ کیا آپ کو حضرت مصلح موعودؓ کے ساتھ بے اندازہ عقیدت و محبت تھی۔ہر ضرورت کے وقت حضور کی خدمت میں دعا کے لئے خط لکھتے اور خدا کے فضل و کرم سے حصہ وافر پاتے احمدی اور غیر احمدی کیا غیر مسلم تک آپ کے دلدادہ تھے۔آپ نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ کالی کٹ شہر میں گزارا۔وفات کے وقت جماعت احمدیہ پینگا ڈی کے پریذیڈنٹ تھے ہے ه روز نامہ زمیندار کاہور ۲۱ مارچ ۱۹۵۵ء مت۔که روزنامه زمیندار کا پور یکم جولائی ۵ ام من • سے اخبار بدر ۱۴ اگست ۱۹۵۵ء ۶۱۲