تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 176 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 176

164 i بڑی جلدی شائع ہو جانا چاہیئے۔میں نے اس کے لئے ہدایتیں دیدی ہیں اور چودھری صاحب کو بھی کہا ہے کہ وہ امریکہ جاتے رہتے ہیں وہ کوشش کریں کہ کوئی اچھا لائق آدمی روسی زبان کا ماہر مل جائے مبلغوں کو بھی میں نے لکھوایا ہے یہ خرچ بہت بڑا ہے۔میرا خیال ہے شاید آٹھ دس لاکھ روپیہ میں یہ ترجمہ چھپے گا۔مگر بہر حال اپنی اپنی جگہ پر اس کے متعلق تحریک کرو۔اگر تر جمہ قرآن کرنے والے اختیاط سے ترجمہ کریں اور خواہ مخواہ رستہ چھوڑ کر روسی نظام پر حملہ نہ کریں۔صرف اس اخلاقی اور روحانی تعلیم پر زور دیں جو قرآن کریم میں ہے تو اس اخلاقی اور روحانی تعلیم میں وہ لوگ خود بخود سموئے جائیں گے اور دنیا کو فائدہ پہنچ جائے گا۔خواہ مخواہ اٹھیک ATTACK سے ایک قسم کا خفیق پیدا ہو جاتا ہے۔اگر اس طرح کام کیا جائے تو میرے نز دیک بہت مفید ہو سکتا ہے اور بلا واسطہ اس سے یورپین لوگ بھی قائد اٹھا سکتے ہیں۔کیونکہ ان کی دشمنی روسیوں سے کم ہو جائے گی اور روکس بھی فائدہ اُٹھا سکتا ہے کیونکہ اس سے دوسرے ملکوں میں محبت پیدا ہو جائے گی۔پسی روسی ترجمہ قرآن کی طرف بہت جلد توجہ چاہیئے ؟ ۲۸ دسمبر کے خطاب کے دو جیتے تھے۔پہلے حصہ ہیں ۲۸ ] ار سمیر کا ایمان افروز خطاب حضور نے عورتوں کے جلسہ گاہ اور احمدی بچوں اور کے تو جوانوں کی تعلیم پر خاص زور دینے کے علاوہ زمینداروں کی اصلاح اور ترقی وہ بہبود کے لئے صدر انجمن احمدیہ میں ایک نئی نظارت زراعت کے قیام کا اعلان فرمایا۔اس سلسلے میں حضرت نے صدر انجمن احمدیہ کو نہایت قیمتی ہدایات دیں چنانچہ فرمایا :- ” میرے خیال میں صدر انجمن احمد یہ حسن کی زیادہ تر ذمہ داری ہے۔اس کو چاہیے کہ اپنی ایک نظارت زراعت بنائے اور وہ زراعت کے ماہرین کا دورہ مقرر کرے۔پہلے جماعتوں میں سکرٹری زراعت مقرر کرائے اور وہ تمام احمدیوں سے اقرار لیں کہ ہم کو جو ہدایات دی جائیں گی ہم اس کے مطابق فصلیں پیدا کریں گے پھر یہ نظارت زراعت کا کوئی ماہر مقرر کرے جو دورہ کرے اور جا کہ دیکھیے کہ له روزنامه المفضل ریوه ۲۲ فروری ۱۹۵۶ء ص۔سے۔اس حصے کا مکمل متن اخبار الفضل" در اپریل تا ۷ ار اپریل 20 ء میں شائع ہوا۔