تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 137 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 137

۱۳۷ بار بار آپ کو خاتم النبیین کہا گیا ہے۔پھر کوئی سنتا احمدی آپ کے قائم النبیین ہونے میں کسی طرح شہید کر سکتا ہے جدھر بھی کوئی جائے اسے یہی آوازہ آئے گی کہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔قرآن کریم سے بھی یہی آواز آتی ہے کہ آپ خاتم النبیین ہیں اور حضرت مرزا صاحب کے الہامات اور تحریروں سے بھی یہی آواز آتی ہے کہ آپ خاتم النبیین ہیں۔پس ایک احمدی کے لئے آپ کو خاتم النبیین ماننے کے سوا اور کوئی چارہ ہی نہیں سوائے اس کے کہ وہ خود اپنی قبر کھود کر اپنی روحانی موت کا اعلان کر دے ورنہ اسے اپنی زندگی کے ہر لمحہ میں آپؐنے کو خاتم النبی میں ماننا پڑے گا۔کیونکہ قرآن کریم اور حضرت مسیح موعود على الصلوۃ والسّلام کے الہامات دونوں آپ کو خاتم النبیین قرار دیتے ہیں اور وہ قرآن کریم پر ایمان رکھتے ہوئے بھی آپ کے خاتم النبیین ہونے سے انکار نہیں کر سکتا۔اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلاة و انام کے الہامات پر ایمان رکھتے ہوئے بھی آپ کے خاتم النبیین ہونے سے انکار نہیں کر سکتا ہے حضرت مصلح موعود نے اور نومبر شھداء کو خطبہ جمعہ میں تحریک فرمائی دعاوں کی خصوصی تحریک کرہ اور تانے کے وعدوں کو قریب کرنے کے لئے ضروری ہے کہ تمام ہیں اللہ احیا خصوصا نوجوان دعاؤں میں لگ جائیں۔چنانچہ فرمایا۔ہماری جماعت بھی ایک نہایت قلیل جماعت ہے اور جو کام اس کے سامنے پڑے ہیں اُن کا ابتدائی مرکز ہندوستان میں ہے جہاں جماعت بہت تھوڑی ہے۔اللہ تعالیٰ کے بڑے وعدے ہیں مگر ان وعدوں کو قریب کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم دعاؤں میں لگ جائیں۔اللہ تعالیٰ چاہے تو وہاں کے مسلمانوں کے دل بھی احمدیت کی طرف مائل کر سکتا ہے۔اور وہاں کے سکھوں اور ہندؤوں کے دل بھی احمدیت کی طرف مائل کر سکتا ہے۔پس جو کام ہم خود نہیں کر سکتے رہمارے لئے تو وہاں جانا ہی مشکل ہے ) وہ ہم دعاؤں کے ساتھ کر سکتے ہیں۔ہمیں اللہ تعالٰی سے دعائیں کرنی چاہی ہیں کہ الہی تیرے وعدے تو سنتے ہیں لیکن اگر تیرے وعدے اس وقت پورے ہوئے جب ان مسکین لوگوں کے جو وہاں بیٹھے ہوئے ہیں دل ٹوٹ گئے تو اس کا کیا فائدہ ہو گا تو جلدی اپنے وعدے پورے کر اور جلدی ان لوگوں کے دلوں کو مضبوط کرنے کی تجویز کی۔میں نے پچھلے جمعہ میں کہا تھا کہ مجھے بھی روبار میں یہی پتہ لگا ہے کہ میری مرض بھی دعا کے ساتھ له روز نامر الفضل ربوه ۱۸ نومبر ۱۹۵۵ء متاه