تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 115 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 115

۱۱۵ دوسرا باب حضر بمصلح موعود کے افریقن احمدیوں کے نام پیغام سے لیکر لائیبیریا مشن کے قیام تک فصل اول خدائے علیم وخبیر کی طرف سے حضرت مصلح موعود کا پیغام افریقن احمدیوں کے نام قدرت ثانیہ کے مظہر نان حضرت مصلح موعود کو اوائل خلافت میں ہی افریقین اقوام کے شاندار مستقبل کی نسبت یہ خبر دی گئی کہ :- " خدا تعالیٰ نے فیصلہ کر دیا ہے کہ افریقہ جو مسلمانوں سے عیسائیوں کے ذریعہ نکل چکا ہے، آب آپ کے ذریعہ سلمانوں کو دلائے اور خدا تعالیٰ کی غیرت کا وقت آگیا ہے۔آپ سے پہلے خدا خاموش بیٹھا رہا جس طرح مسیار جال کے نیچے دانہ ڈال کر بیٹھا رہتا ہے اور جانوروں کو وہ دانہ جس پر اس کی قیمت لگی ہوتی ہے، چھنے دیتا ہے، مگر اب جب دنیا نے اپنی غلطی سے سمجھ لیا ہے کہ اسلام ملنے والا ہے۔خدا چاہتا ہے کہ حضرت مسیح موعود کے ذریعہ اسے اکناف عالم