تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 636
E اور گیا۔کہ انہوں نے میرے محبوب مقدس رسول کی شان میں گستاخی کی ہے میں اپنی جان ناموس رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی خاطر قربان کر دینا چاہتا تھا۔سوال کیا تم کچھ اور کہنا چاہتے ہو ؟ جواب میں مزید کچھ نہیں کہنا چاہتا اور میں کوئی وفا علی وکیل نہیں کرونگا۔CAMP Lalian DATED 12۔5۔1954 ی طور پر دفعہ ۳۰۷ پی پی سی کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ بنتا ہے۔بدیں وجہ فرد جرم لگائی جائے۔