تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 631
۳۲ ON سرکاری گواہ نمبر ۹ A۔که واد د احمد ابن محمد المعیل ذات ارائیں لعمر ۲۵ سال کلرک پرائیوٹ سیکرٹری مرزا البشیر الدین محمود احمد ر بوه بتاریخ ۱۰/۳/۱۹۵۴ تقریباً ۱۵ - ۸ تا ۳۰ - ۸ بجے صبح عبدالحمید ان افراد میں شامل تھا۔جہنوں نے (حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد سے ملاقات کرنی تھی۔میں نے عبدالحمید مزم سے اُس کے نام کے بارہ میں دریافت کیا اور اس نے اپنا نام عبدالحمید مبتلا یا جب میں نے اس سے ملاقات کرنے کی وجہ دریافت کی تو اس نے مجھے بلایا کہ وہ ملازمت کی تلاش میں ہے۔میں نے جواب دیا کہ فی الحال کوئی آسامی موجود نہیں۔اس پر ملزم نے کہا کہ وہ چاہتا ہے کہ اسے باضابطہ طور پر ربوہ کے سکول میں داخل کر لیا جائے۔جس پر میں نے اسے بتایا کہ ہم کسی قسم کا کوئی سکول نہیں چلا رہے۔ملزم نے اصرار کیا اور کہا کہ وہ احمدی جماعت میں شامل ہونے اور بعیت کرنے کے لیے آیا ہے۔میں نے احمد دین چپڑاسی کو بلایا تا وہ عزم کو اس مقصد کے لیے ایک طبع شدہ فارم مہیا کرے۔تب میں اپنے دوسرے کام میں مشغول ہوگیا۔XXN NIL R۔O۔AND A۔C M۔i۔c۔SEE : 30 JHANG CAMP LALIAN 12-5-1954 ON S۔A سرکاری گواہ نمبر ۱۰ احمد دین ابن محمد دین ذات ملک بعمر ۲۲ سال چیڑ اسی پرائیوٹ سیکرٹری (حضرت) مرزا بشیر الدین محمود احمد و توعہ کے روز تقریباً کہ بچے صبح زیر ہدایت گواہ داؤد احمد میں نے ایک طبع شدہ فارم