تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 567
میں دلی طور پر چاہتا ہوں کہ خدا تعالیٰ مجھے ایسی بیماری سے محفوظ رکھے جو مجھے ناکارہ کم دے تاکہ میں اپنے آخری سانس تک انسانیت کی خدمت کرتا چلا جاؤں اپلے فصل سوم ہالینڈ سے لنڈن میں تشریف آوری لنڈن میں حضور کی زیر صدارت مبلغین اسلام کی عالمی کانفرنس مالٹا کے ایک انجنیر کا قبول اسلام جماعت احمدیہ نائیجیریا کی عقیدت سفر یورپ سے مراجعت اور مرکز احمدیت ربوہ میں حضور کی آمدا ور فقید المثال استقبال ہالینڈ سے روانگی اور لندن میں حضور مع اہل بیت و خدام بیگ سے بخیر بیت ۳ جولائی کو لنڈن پہنچے۔مقامی جماعت کے مخلص احباب امام تشریف آوری مسجد لنڈن مولود احمد خان صاحب کی قیادت میں بندرگاہ پر موجود تھے جنہوں نے حضور کا پر تپاک خیر مقدم کیا حضور کے قافلہ نے بندرگاہ سے مسجد احمدیہ لندن تک کا فاصلہ چھ کا روں میں طے کیا۔مسجد احمدیہ میں بھی احباب حضور کے استقبال کے لئے منتظر تھے جنہیں حضور نے شرف مصافحہ بخشا۔ہے۔روزنامہ " الفضل گریوه 19 اگست ۵ مترم