تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 36 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 36

۳۴ خرید حصص کا طریق : کمپنی کے حصوں کی خرید کا طریق بہت سہل ہے ایک حصہ کی قیمت بیش روپے ہے۔ادائیگی کا طریق یہ ہے:۔(۱) درخواست کے ہمراہ پانچ روپیہ فی حصہ۔(۲) درخواست منظور ہونے پر پانچ روپے فی حصہ۔(۳) بقیہ دس روپیہ پانچ پانچ روپیہ کی دو قسطوں میں جبکہ ہر قسط کے درمیان ایک ماہ کا وقفہ ضرور ہوگا۔اگر کوئی صاحب خرید کر دہ حصص کی پوری رقم یکمشت درخواست کے ہمراہ یا درخواست منظور ہونے پر ادا کرنا چاہیں تو بخوشی ایسا کر سکتے ہیں۔خص کی خرید پر کوئی پابندی نہیں شخص جس قدر حصص خریدنا چاہے خرید کر سکتا ہے۔خریداری حصص کے لئے فارم مندرجہ ذیل ہیں :۔بخدمت ڈائریکٹرز دی اور نٹیل اینڈ ریلیجس پبلیشنگ کا پر پوریشن لمیٹڈ ربوہ السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ می خرید نا ہاں کیا ہوں۔اس چاہتی یکیں دی اور ٹیل اینڈ ریلیجس پبلیشنگ کارپوریشن لمیٹڈ کے۔غرض کے لئے اس درخواست کے ہمراہ مبلغ روپیہ حساب پانچ روپیہ فی حصہ بطور ابتدائی رقم کے بذریعہ ارسال ہیں آپ میرے لئے حصص کی جو تعداد مقررہ کریں گے وہ مجھے منظور ہو گی۔مجھے میمورنڈم اور آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن و پر اسپکٹس کی جملہ شرائط تسلیم ہیں۔میری طرف سے آپ کو اختیار ہے کہ آپ مجھے کمپنی مذکور کے رجسٹروں میں ان حصص کا مالک درج کریں۔دستخط -نام- ولدیت یا زوجیت لے دوسرے ڈائریکٹر ان را ابتدائی ڈائریکٹین کے بعد جن کا ذکر پراسپکٹس میں کیا گیا ہے ۱۹۷۸ ۶ تک حسب ذیل ڈائریکٹر ان مقرر ہوئے :- مکرم چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ بی۔اسے ایل ایل بی حال سوئٹزرلینڈ ه روزنامه المصلح کراچی مورخه ۲۰ ۲۱ جون ۶۱۹۵۳/ احسان ۳۳۲ هش مث ؟