تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 454
۴۳۴ ۱۹۵۴ و ۱۳۳۳ میشی میں جو مجاہد بین احمدیت مبلغین احمدیت کی مرکز سے وانگی اور واپسی اعلائے کلمہ اسلام کے لئے بیرونی ممالک میں تشریف لے گئے اُن کے اسمائے گرامی یہ ہیں ا، ڈاکٹر بدرالدین صاحب مبلغ یورنیو (روانگی برائے بوریو از کراچی مورخہ اور جنوری ۵۳ والے (۲) چوہدری کرم الہی صاحب ظفر مبلغ پین در وانگی از ربوه مورخه ۲۱ مارچ ۱۹۹۸ و سه (۳)۔مولوی محمد سعید صاحب انصاری مبلغ بو زیور روانگی برائے انٹر نیشیا مورفعه لم ا اپریل ۹۵ ای اسکے رام، مولوی نور الحق صاحب انور - دروانگی برائے امریکہ از ریوه ۱۲ را پریل ۱۹۵۴ یو ہے (۵) مکرم نذیر احمد صاحب علی امیرو انچارج مبلغ سیرالیون دردانگی برائے سیرا لیون از ربوده و می در سام صاحبزادہ مرزا رفیع احمد صاحب (روانگی از ربوہ برائے انڈونیشیا ارجون ۱۹۵۳ وات حضرت مصلح موعود نے اپنے ایک خط میں مکرم رئیس التبلیغ صاحب انڈونیشیا کے نام تحریر فرمایا کہ "عزیزم مرزا رفیع احمد اور اس کی بیوی انڈونیشیا آرہے ہیں۔میں نے انڈونیشیا کو ان کے لئے اس لئے چنا ہے کہ تا اس ملک کے لوگوں پر اپنی محبت کا اظہار کروں کہ شہ (4) (^) سید شاه محمد صاحب رئیس التبلیغ انڈونیشیا دروانگی برائے انڈونیشیا از ریوه ۱۹ اکتور ارم سید محمود احمد صاحب ناصر دروانگی از ربوہ برائے انگلستان ۱۲ نومبر ۹۵ رو شد (۹) سید جواد علی صاحب دردانگی برائے امریکه از ریوه مورخه ۱۳ نومبر ۱۹۹۶ و ه مسٹر عبد الشکور کنترے دروانگی برائے امریکہ از ربوه مورخه ۱۳ دسمبر ۱۹۵۳ ء الله (1+) "المصلح" کراچی مورخه ۱۰ جنوری ۱۹۵۷ء صت سے سے ہے کے ریکارڈ وکالت تبشیر ربوه۔له " الفضل " در جون ۱۹۵۳ء صا "الفضل" راگست ۱۹۵۴ ه۔شه " الفضل ١٠ اکتوبر ۹۵ء ما شهرته " الفضل بار نومبر شراء ص۔شه ریکارڈ وکالت تبشیر ربوه۔