تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 411
۳۹۳ میں موجود حضرت میرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیه صلوات من ربہ و رحمتہ ہیں۔حضرت والد صاحب بزرگوار بھی یہی چاہتے تھے کہ میں حضرت سید نا حکیم نور الدین صاحب کی خدمت میں سر وقت حاضر رہوں۔ان کے براہے تو کسی نے ہو تا تھا ان کے شاگردوں میں سے سب سے بڑھ کہ نام پاؤں پھر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حضرت والد بزرگوار کی یہ تمنا پوری ہوئی۔ان دنوں ایک حیرت انگیز انکشاف ہوا۔اور حضور مسیح موعود نے مرہم عیسی کے متعلق انکشاف فرمایا کہ یہ حضرت مسیح کے صلیبی زخموں کے لئے بنائی گئی تھی۔اس وقت میں نے قرا با دین میں اس کے اصل نسخہ کے متعلق تلاش شروع کی کیونکہ اس کے مختلف نسخے تھے کسی نسخہ میں ایک دوائی تھی اور کسی میں دوسری اور کسی میں کسی دوائی کا بدل لکھا ہوا تھا۔میری طبیعت میں چونکہ خاص خفنتجو کا مادہ ہے اس لئے میں نے لاہور کی پبلک لائبریری کی جو بعجائب گھر کے سامنے ہے تمام قراباد نیون کو پڑھنا شروع کیا۔خدا کی شان ہے کہ میں نے جتنے نسخے مرہم عیسی کے دیکھے ایک کتاب کے دوسری کتاب کے ساتھ وہ نسخے نہیں ملتے تھے۔کہیں اور ان کا اختلاف تھا اور کہیں دواؤں کا آخر تماش کرتے کرتے لائبریری میں سے ایک انگریزی طبی ڈکشنری سے یہ اصل تسخہ مل گیا۔اور اس میں تمام نام جو دوائیں مرہم عیسی میں پڑتی تھیں وہ انگریزی میں لکھے ہوئے تھے جب میں نے مرہم بنانے کا ارادہ کیا تو پہلے میں نے تمام دیسی عطاروں اور دوا خانوں سے مزہم عیسی کی دوائیں تلاش کرتی شروع کیں مگر ان میں جاؤ شیر سکبینج اور زراوند طویل کہیں سے دستیاب نہ ہوئی۔آخر میں نے انگریزی نام جو ان دواؤں کے تھے اور وہ یہ تھے۔ارسٹولو چیالا نگاه دزراوند طویل ) اوپو پونک کائی رونم رجاؤ شیر رجاؤشیں سنگا ببینم ر سكنج بیز تین دوائیں ہم نے خاص ولایت سے منگوانے کا آرڈر دے دیا۔ولایت میں ARISTOELCHIA LONGA کے فارسی نام گاؤ شیر: انگریزی نام O SALBANUM لفات كبير حقہ دوم طلا مؤلف حكم محمد بیرالدین شیخ الجامعہ جامعہ طبیہ د ہلی طبع سوم ۱۲۵ / ۹۳۶اد - SAGABANUM تے