تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 388 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 388

٣٧٠ لواو حسب قاعدہ جماعت کراچی کو دیا جائے۔لیکن ساتھ اس کے میں لاہور کی جماعت کی تعریف بھی تمام دوستوں کے سامنے کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آئندہ سر جماعت ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کرے گی بے (۲)۔اس موقعہ پر حضور نے اکناف عالم سے آنے والے تہنیت اور دعاؤں کے بر قئے بھی سنائے اور اس تعلق میں مندرجہ ذیل مخلصین کا بطور خاص ذکر کر کے اُن کی مساعی کو سراہا اور اظہار خوشنودی فرما یا :- ستید شاہ محمد صاحب (سو را با یا انڈونیشیا۔ڈاکٹر بدرالدین احمد صاحب (جیلٹن بور نیوم احمد سریڈ ورجو گجارنہ انڈونیشیا، سید عبد الرحمن صاحب (کلیولینڈ یونائٹیڈ اسٹیٹس امریکہ) پر و فیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب (کیمبرج - لنڈن )۔(۳) حضور نے سلسلہ کے اخبارات و رسائل (الفضل - بدر - ریویو - فرقان - خالد ) کی اہمیت واضح کر کے ان کی توسیع اشاعت کی تحریک فرمائی۔نیز کراچی کے " المصلح" اور لاہور کے سول اینڈ ملٹری گزٹ " اور " ملت " کی خریداری کی سفارش بھی کی اور بتایا کہ " ہماری پالیسی یہ ہے کہ حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے۔ہماری پالیسی یہ ہے کہ حکومت سے افتراق کو دور کیا جائے اور ان کو ٹکڑے ہونے سے روکا جائے۔یہی پالیسی ملت اور سول کی ہے۔۔۔۔۔۔اور بھی کئی اخبار ہوں گے جو کہ اس طرح ہمارے ساتھ متفق ہوں۔ہو سکتا ہے وہ شیعوں کے اخبار ہوں میں نے ایک شیعہ کا اخبار ایک دو دفعہ پڑھا ہے وہ بھی بڑا معقول پالیسی کا تھا اور اس میں بھی اتحاد اور اتفاق اور امن قائم کرنے والے مضمون تھے۔ہو سکتا ہے کہ تمہارے علم میں کوئی اور اخبار ہو جو کہ ملک کے لئے مفید ہو ، ہمارے لئے کھائی مفید ہو - مصر نہ ہو اور ہماری خواہ مخواہ مخالفت نہ کرتا ہو۔پس ایسے اخباروں کو خرید و تا کہ روپیہ ان لوگوں کی جیبوں میں جائے جو تمہارا گانا کاٹنے کی فکر میں نہ ہوں اسے کی " الفضل " ر جنوری ۱۵۵ ء ) ( ا ر صلح ۱۳۳۴) مینش) ص ۲ - خلف حضرت سید بنز الرحمن صاحب بریلوی (وفات ۱۷ جولائی ۱۹۳۶ ۶) - اخبار " الفضل " ۱۲ جنوری ۱۲/۶۱۹۵۵ صلح ۱۳۳۳ میشی ۳۰