تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 381
فصل دوم جلسه سالانه قادیان و جلسه سالانه ر بوه ۱۳۳۳/۶۱۹۵۴ بیش اس سال بھی ۲۶ ۲۷ ۲۸/ دسمبر ۱۹۵۶ء کو قادیان دارالامان اور ربوہ میں سایا نہ جیسے منعقد ہوئے جن کے مختصر کوائف درج ذیل ہیں :- جلسہ قادیان کے لئے سید نا حضرت مصلح موعود نے چوہدری اسد اللہ خان صاحب جلسه قادیان بیرسٹری ہور کو قافلہ پاکستان کا امیر مقرر فرمایا اور ان کے ہاتھ حسب ذیل پیغام ارسال کیا :- جماعت احمدیہ ہندوستان - السلام علیکم و رحمة الله و بركاته اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو اور آپ کی مدد کرے اور آپ اپنے پاؤں پر کھڑے ہی اپنے ضرورتوں پر غور کریں اور اپنی مشکلات کے حل سوچیں اور اپنے مستقبل کے لئے پروگرام تجویز کر یں یا درکھیں کہ یہ زمانہ سخت ابتلاؤں کا ہے قوم پر قوم چڑھ رہی ہے اور ملک ملک کے خلاف کھڑا ہے۔آپ کو امن کے قیام کے لئے کھڑا کیا گیا ہے۔اس لئے وہ کام کریں جن سے امن پیدا ہو اور وہ جماعت پیدا کریں جس کو خدا تعالیٰ پر اعتقاد ہو اور بندوں کی محبت سے بھی سرشار ہو۔جو خالق اور مخلوق کے درمیان ایک پل کا کام دے آمین ثم آمین۔خاکسار مرزا محمود احمد ۲۳ است حضرت مولوی عبد الرحمن صاحب حب ناظر اعلیٰ و امیر مقامی نے جلسہ کا افتتاح دعا سے کیا اور پھر حضور انور کا ولولہ انگیز پیغام پڑھ کر سنایا جلہ کے کل چھ اجلاس ہوئے جن سے حسب ذیل فاضل مقررین نے خطاب کیا۔-1 مولومی بشیر احمد صاحب مبلغ دہلی (۱۱) " ذکر حبیب "۔۲- " اسلامی تمدن " ) اخبار "بدر" قادیان در جنوری ۱۵۵ اور در ماه صلح ۱۳۳۳ پیش ) من