تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 357
۳۰ محمد اشرف صاحب ناصر مرتی سلسلہ ظفر محمود صاحب اور سعید احمد صاحب باجوہ حضور نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد " الفضل " کے سٹاف رپورٹر سے ایک ملاقات میں اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا :- در اصل ان علاقوں میں جا کہ میں یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ کام کے متعلق جو رپوڑ میں پہنچتی رہی ہیں ان میں مبالغہ تو نہیں کیا گیا۔سو مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ معتد بہ کام ہو چکا ہے اور فی الواقعہ جو کام بھی ہوا ہے وہ مفید اور اچھا ہے" ازاں بعد حضور نے سالانہ جلسہ ۳/۶/۱۹۵۴ میش کے موقع پر اظہار خوشنودی کرتے ہوئے فرمایا :- اس میں کوئی شک نہیں کہ لاہور کی نیم مردہ سی جماعت میں اس سال وہاں کی مجلس خدام الا حمدیہ نے زندگی کی روح پھونک دی ہے اور اس کا سہرا زیادہ تر اس کے قائد محمد سعید احمد صاب اور ان کے چار پانچ رفتار کے سر ہے جنہوں نے بڑی محنت سے کام کیا۔گذشتہ سیلاب کے ایام میں نہ صرف به که غیر معمولی طور پر لاہور کی مجلس نے خدمت خلق کا کام کیا بلکہ اسے غیر معمولی طور پر پبلک سے روشناس بھی کرایا۔اور اس لحاظ سے اس کا کام واقعی خاص طور پر تعریف کے قابل ہے۔۔۔۔۔۔سیلاب کے ایام میں لاہور کی مجلس نے جو کام کیا اس کی تعریف بھی کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ہر مجلسی کام میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتی رہے گی پیٹھ شه روزنامه "الفضل" ٢ / نومبر ۱۹۵۳ ء ص (مطابق ۱۲ نبوت ۱۳۳۳ رمیش ) 1900, ۱۳۳۴ تقریر فرموده ۲۸ دسمبر ۹۵اء مطبوع الفضل د جنوری ۱۹۵۵ و صد ۳۳ میش مرا کالم ٹر