تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 331 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 331

بھی ایک ڈور ہتی ہوئی عورت، اس کے پیچھے اور ایک بوڑھے مرد کی جانیں بچائی گئیں مجلس نے مختلف علاقوں میں مکانوں کی چھینٹوں پر مٹی ڈالنے ، گلیوں اور سڑکوں پر گری ہوئی دیواروں کا طلبہ اٹھانے اور کپڑے تقسیم کرنے کے علاوہ بیماروں کے لئے دوا فراہم کی اور پردہ نشین مستورات کو سودا سلف پہنچانے کا انتظام کیا نیز دو سو بے خانماں مہاجرین کو مختلف مکانوں میں پناہ دی گئی اور انہیں کھانا کھلایا گیا ہے ۲ سیلاب زدوں کی امداد لاہور ۳۰ ر ستمبر محلب خدام الاحمدیہ لاہور کی آج کی کارروائی حسب ذیل ہے :-۔بعض کوتاہ اندریش، خود فریب اور چالاک افواه باز مختلف قسم کی افواہیں پھیلا کر سادہ لوح عوام کو ہراساں اور پریشان کرتے ہیں۔ہمارے خدام کی گشتی پارٹیوں نے مختلف علاقوں میں گھوم پھر کر سیلاب کے تعلق پھیلائی ہوئی افواہوں کی پر زور تردید کی اور عوام کو حوصلے بلند رکھنے کی تلقین کی ہم لاہور کے سنجیدہ طبقہ سے اپیل کرتے نہیں کہ افواہوں کو دبانے کی کوشش کر یں۔۔آج راوی روڈا اور بادی سے ملحقہ تباہ شدہ بستیوں کے مفلوک الحال افراد میں میٹھے چنے اوڑھانے کی خشک چیز تقسیم کیں بستنی شمشان بھومی میں جب ہمارے خدام پہنچے تو وہاں کے مرد اور عور نہیں جمع ہو گئیں۔انہوں نے اپنی داستان غم سناتے ہوئے بتایا کہ ابھی تک وہاں کوئی بھی ریلیف پارٹی نہیں پہنچی۔ہمارے خدام نے ان میں چنے تقسیم کئے۔میو ہسپتال میں باران زدہ زیر علاج زخمیوں مارگزیدوں اور کس مپرسی کی حالت میں مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے ان میں پھل تقسیم کئے " سے لاہور میں گرے ہوئے مکانات کی صفائی کا کام لاہور۔۴۲ راکتو بر خلس خدام الاحمدیہ لاہور کے امدادی دستے آج بھی وصولی منڈی اور مہاجر آباد میں گرے ہوئے مکانات کا ملبہ اٹھانے اور زمین ہموار کرنے میں مصروف رہے دھرم پورہ میں ایک کنواں بیٹھ گیا ہے اس کی از سر نو مرمت میں بھی خدام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور نہایت جانفشانی به ملت ۲۸ ستمبر ۱۹۵۴ء ص ۴۷ کالم ۵ سے اخبار " ملت لاہور یکم اکتوبر ۱۹۵۴ء ص ۲ کالم ۲