تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 605
1 - بسم اللہ الرحمن الرحیم ۶۰۳ محمدة وصلى على رسوله الكريم سخدمت محترم مکرم حضرت میاں صاحب السلام علیکم ورحمة الله و به کا تها۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس وقت حسب ذیل عملہ یہاں کام کر رہا ہے۔ا مکرم در و صاحب ۲- کریم مولوی جلال الدین صاحب شمس ۰۳ مولوی محمد صدیق صاحب ۴ مرزا عبد السميع صاحب کلرک ۵ - سید داؤ د احمد صاحب کلرک به پچوہدری نورالدین صاحب کلارک -- عاید حسین صاحب ٹائپسٹ ۰۸ سلیم اللہ مددگار کارکن لائبریه ی A ۹ - باورچی ۱۰ - ڈرائیور۔جو آج واپس چلا گیا ۱۱ مولوی عبد الغفور صاحب لاہور ۱۲ مولوی محمد اشرف صاحب۔لاہور ہوا۔ان کے علاوہ دو تین اور احباب مثلاً ایک مزیلہ ٹا پیسٹ اور دوسرے کارکن ہوتے ہیں۔۱۴ باہر سے جب وکلا ء آجا دیں تو مزید خرچ ہوتا ہے۔-۱۵ خاکسار - غلام مرتضی از لاہور - ۴/۱۱/۵۳