تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 602 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 602

۶۰۰ مولوی صدیق صاحب بھی ضروری کتابیں لے کر شمس صاحب کی امداد اور وقت پر حوالہ جات کی تلاش کے لیے چنڈی کے واسطے لاہور چلے جائیں اس کے لیے حضور کی اجازت کی ضرورت ہے احمد می علماء کی شہادت کا معاملہ وکلاء پر چھوڑ دیا گیا ہے کہ اگر پسند کریں اور ضرورت ہو تو شمس صاحب اور خادم صاحب کو پیش کردیں۔ویسے شہادت والے امور تحریری بیان میں تو پیش کر ہی دیئے گئے ہیں خاکسار مرزا بشیر احمد فرمایا مولوی صدیق صاحب چلے جائیں۔سيدنا (ارشاد حضرت مصلح موعود ) امد السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کا نت حضور کے ارشاد کے ماتحت شیخ بشیر احمد صاحب کو ان کی فیس کے متعلق پوچھا گیا تھا۔ان کا جواب لف ہذا ہے بعد ملاحظہ واپس ارسال فرما یا جاوے۔خاک از مرزا بشیر احمد ۱۵۳ ۱۹ 13 - Ternple Road Lahore 18-9-53 Phone 2301 Sh۔Bashir Ahmad Senior Advocate Federal Court and Advocate High Court محترمی حضرت میاں صاحب السلام علیکم ورحم الله و به کان۔کرمت نامہ ملا - عبد الغفار صاحب مری موجودگی میں کوہ مری واپس نہیں آئے اور نہ ہی