تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 601 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 601

ووه ارشاد مبارک حضرت مصلح موعود بنام حضرت مرزا بشیر احمد صاحب عزیزم کردی ہے السلام علیکم ورحم الله وبر کا تدار نوٹ مع ہدایات واپس ارسال ہے ان کو دیکھ لیں اور بہت احتیاط کے ساتھ کام کریں۔معاملہ نهایت نازک اور اہم ہے میرے نزدیک چو ہدری صاحب کی بہت سی باتیں وزنی ہیں۔قانونی اور تجرباتی نقطہ نگاہ سے ہم ان کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ہم اپنی بات بھی نہیں چھوڑ سکتے گریم کورٹ سے یہ بھی امید نہیں کر سکتے کہ وہ بر سر قتدار حکومت کے خلاف واضح الفاظ میں کوئی رائے ظاہر کرے۔پس ہمیں پختہ اور ثابت شدہ حقائق احرار اور مود و دیوں کے خلاف پیش کرنے چاہیں اور جو واقعات چیف سیکرڑی۔ہوم سیکریٹری یا آئی جی سے گزرے ہیں ان کو بیان کر دینا چاہیئے۔گورنمنٹ کا براہ راست نام نہیں لینا چاہیئے، نتیجہ واضح آپ ہی ہو جاتا ہے۔خواجہ ناظم الدین صاب کا خطہ پیش کرنے میں کوئی حرج نہیں بلکہ مفید ہے میں چو ہدری صاحب سے اس بات میں متفق ہوں کہ میاں عطاء اللہ کو بطور وکیل یا گواہ پیش کرنا مفید نہیں ہو گا۔وہ بہت ذکی الحسن ہیں اور بعض دفعہ انسان انکی افسردگی کو دور کرنے کیلئے اپنے فرمن کی ادائیگی میں کوتاہی کر بیٹھتا ہے۔(دستخط حضرت صاحب) حضرت مرزا بشیر احمد صاحب موصولہ لاہور ۱۵/۷/۵۳ کے خطوط سيدنا ! بسم الله الرحمن الرحیم السلام علیکم در حمه اند و برکاته ا در و صاحب اور شمس صاحب تو اس وقت لاہور روانہ ہو رہے ہیں لیکن تجویز ہے کہ ه بنام حضرت مرزا البشیر احمد صاحب