تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 600
٥٩٨ آپ کو کسی حد تک سبکدوش سمجھتی ہے۔- Statement مختصر ہو لیں نہ ہو۔Presentation ہمارا بہت Careful ہونا چاہیئے۔ان کی اشتعال انگیزی کو نمایاں کیا جائے۔حوالہ جات واقتباسات کے ساتھ۔۱۰ - غیر احمدی چونکہ پوری طرح ہمارے نقطہ نظر کو سمجھ نہیں سکتا اس لیے ہمارے اپنے آدمی کو پیش ہونا چاہیئے۔کر می شد بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحمته الله وبیر کا تدار 1- کیا آپ نے قائد صاحب خدام کو کچھ والنٹیر لینے کے لیے لکھ دیا ہے یا ابھی نہیں لکھا ہے تو کیا جواب آیا ہے ؟ ۲ - ارشاد صاحب کلرک ہیں ، چپڑاسی نہیں ان سے بھی لکھنے پڑھنے کا کام لینا چاہیئے۔۳ - ماشہ صاحب اور مولوی عبد الغفور صاحب اور مسعود صاحب ہر قسم کے حوالے نکال کر آپ کو دے سکتے ہیں ان کی ڈیوٹی لگا دیں۔۔نوٹ وغیرہ جو شیخ صاحب طلب فرمائیں آپ اور شیخ نور احمد صاحب تیار فرمائیں۔اگر کسی اور آدمی کی ضرورت ہوا اطلاع دیں تا اس کا بھی انتظام کر دیا جائے۔۵ - دوست محمد صاحب اپنے کا فذات لیکہ آج ربوہ سے یہاں پہنچ جائیں گے۔تعجب ہے آج عدالت میں گئے ہی نہیں میرے نزدیک وہاں جانا نہایت ضروری ہے خاکسار ۹/۷/۵۳ عبد الرحیم درد 9/6/05 جواب وصول پایا بوقت چار بجے شام - خاکسار مرزا سمیع احمد ظفر نه مکتوب بنام چو مهدی غلام مرتضی صاحب وکیل - 9/6/07