تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 592 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 592

۱/۳/۵۳ ۵۹۰ خاکسار عبد الرحمن انور پرائیویٹ سیکرٹری ۰۲۰/۳/۵۳ حضرت خلیفة المسیح الثانی کریم مولوی دوست محمد صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاته جہان خاں صاحب کے ایک خط کا اقتباس جس کے متعلق حضور نے ارشاد فرمایا ہے روزانہ خطوط میں یہ مضمون جائے یا نقل کر کے آپ کی خدمت میں ارسال ہے ۲۱/۳/۵۳ والسلام ردستخط) مرز البشير احمد ناظرا علی صدر انجمن احمدیہ پاکستان ربوه نقل اقتباس خط جهان خان صاحب پریذیڈنٹ جماعت احمد یہ چک نمبر 9 شمالی ضلع سرگودہا منڈی بھلوال چک نمبر 9 شمالی سے پر امیل کے فاصلہ پر ہے وہاں تین چار دکاندار مودودی۔جماعت کے ہیں ان کی زبانی معلوم ہوا ہے کہ وہ اپنی جماعت کو باقاعدہ چندہ وغیرہ دیتے ہیں گر یہ لوگ منافق طرز کے ہیں ہم اور باتیں بھی معلوم کرنے کی کوشش کریں گے دوسرے مجھے خود چھٹی لکھنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی ہے کہ دشمن نے کچھ ایسے نوجوان پھیلا رکھے ہیں جو باہر جماعتوں کے حالات معلوم کریں اور وہ جھوٹے احمدی بننے کی کوشش کرتے ہیں۔دو تین دن ہوئے۔یہاں ایک نوجوان ہمارے پاس آیا اور بیٹھ کر کچھ دیر کے بعد کہنے لگا کہ میں نے احمدی ہونا ہے مجھے احمدی بنا دو اور خط لکھو کہ حضرت صاحب سبیعت کر لیں یا حضرت صاحب کے پاس خط دیگر مجھے بھیج دو۔ہم نے سمجھ لیا کہ دشمن کا آدمی ہے پھر اچھی طرح معلوم کرنے سے پورا شک ہو گیا کہ یہ آدمی خراب ہے اس لیے جناب کی آگاہی کے لیے لکھا جاتا ہے کہ ایسے احمدیوں سے باخبر رہیں۔دوسرے لاہور والی جماعت اس مشورش سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ پرسوں ہی مجھے ایک ٹریکٹ عراق بغداد سے آیا ہے جس کا عنوان ہے نئے