تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 577
۵۷۵ ضمیمہ نمبرا شہدائے احمدیت (۱۹۵۳ء) کرم ماسٹر منظور احمد صاحب مدرس باغبانپوره لاهور د مارچ ۱۹۵۳ ۲- مکرم محمد شفیع صاحب پر مادرائے مغلپورہ - لاہور - ۶ ر مارچ ۱۹۵۳ -- مریم جان محمد صاحب طالب علم تعلیم الاسلام کالی بھائی گیٹ لا محمد اور مار تا ۱۹۵۳ -- مکرم مرزا کریم بیگ صاحب فلیمنگ روڈ - لاہور - ۶ ر مار په ۱۹۵۳ -٥ - کرم حوالداله عبد الغفور صاحب ولد اپنی منشی صاحب لاهور در مارچ ۱۹۵۳ء A 4۔لاہور کے ایک علاقہ میں ایک احمدی عطار ۱۸ مارچ ۱۹۵۳ - نام معلوم نہیں ران کے علاوہ مولوی عبدالحکیم صاحب صدر جماعت احمدیہ گنج مغلپورہ کی بوڑھی والدہ جو غیر احمدی تھیں نہایت بے رحمی سے قتل کر دی گئیں)