تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 538 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 538

۵۳۶ بھی۔۔۔قادیانی تنظیم کا تیسرا پہلو وہ تبلیغی نظام ہے جس نے اس جماعت کو بین الا قوامی جماعت بنا دیا ہے۔اس سلسلہ میں یہ حقیقت اچھی طرح سمجھ لینے کی ہے کہ بھارت، کشمیر انڈونیشیا۔اسرائیل - جرمنی۔ہالینڈ۔سوئٹزر لینڈ۔امریکہ - برطانیہ۔دمشق۔نائیجیریا۔افریقی علاقے اور پاکستان کی تمام قادیانی جماعتیں مرزا محمود احمد صاحب کو اپنا امیر اور خلیفہ تسلیم کرتی ہیں اور ان کے بعض دوسرے ممالک کی جماعتوں اور افراد نے کروڑوں روپوں کی جائیدادیں " صدر انجمن احمد یہ ربوہ" اور " صدر انجمن احمدیہ قادیان کے نام وقف کر رکھی ہیں لے المنير 4 جولائی تاء (ج) اس وقت جو گوشش تحفظ ختم نبوت کے نام سے قادیانیت کے خلاف جاری ہے قطع نظر اس سے کہ اس کوشش کا اصل محرک خلوص ، خدا کے دین کی حفاظت کا جذبہ ہے یا حقیقی وجہ معاشی اور منفی ذہن کے رجحانات کا مظاہرہ ہے ہماری رائے میں یہ کوشش نہ صرف یہ کہ اس مسئلہ کے مل کرنے کے لیے مفید نہیں ہے بلکہ ہم علی وجہ البصیرت کامل یقین د اذعان کے ساتھ کہتے ہیں کہ یہ جدوجہد قادیانی شجرہ کے بار آور ہونے کے لیے مفید کھاد کی حیثیت رکھتی ہے۔(2) اخبار المنبر نے نہ کی اشاعت میں اعتراف کیا کہ :- ١٩٥٣ ۱۹۵۳ء کے بعد احمدیت کی ترقی کے بعد جو غلطیاں ، ہم سے سرزد ہوئیں، ان میں ایک فاش غلطی یہ تھی کہ ہم میں سے بہت سے حضرات نے ، اس غیر واقعاتی تاثر کو خوب خوب عام کیا کہ سرا کی تحریک سے قادیانیت ختم یا کم انہ کم ہے الٹر ہو چکی ہے ، در آنحالیکہ قادیانی ملک کی بیشتر کلیدی آسامیوں پر چھاتے چلے گئے۔س بانت روزه ایمیٹر ۲ مارچ ۱۹۵۶ء صفحه فرانسه المنبر 4 جولائی ۱۹۵۶ ء مٹ کالم علا و