تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 529 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 529

۵۲۷ کر اسلام اور جنت کا یقین دلا سکے یا اے چهارم : - خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود کو منہ میں اپنے الہام سے یہ خبر دی کہ :- ہ جو شخص تیری طرف تیر چلائے گا میں اسی تیر سے اس کا کام تمام کرونگا، اسے 1203ء میں یہ انعام حبس عبرتناک رنگ میں ظہور پذیر ہوا اس کا کسی قدر اندازه مندرجہ ذیل اقتباسات سے بخوبی لگ سکتا ہے۔- ا۔ہفت روزہ " آثارہ لاہور (۲۲ تا ۲۰ جون ۹۷۲) نے لکھا :- 2ء میں ختم نبوت کے نام پر جو سیاسی کھیل کھیلا گیا اس کی ہولناک یا دیں ابھی قومی مد ذہن سے محو نہیں ہوئیں۔جن سیاسی لیڈروں اور شرعی جیب کتروں نے ختم نبوت کے عقیدے کو سیاسی یا مالی منفعت کا ذریعہ بنایا ان کا وجود صفحۂ ہستی سے اس طرح مٹا کہ آج کوئی ان کی قبروں پر فاتحہ پڑھنے والابھی نہیں۔ان میں سے جو لوگ ابھی نہ ندہ ہیں وہ لیس زندگی کی سانسیں پوری کرے ہے میں ان کا نہ کوئی حال ہے نہ مستقبل۔ان کے سیاسی اقتدار پر فائز رہنے کے تمام خواب چکنا چور ہو گئے۔ان کے مذہبی شیوخ بننے کے تمام امکانات معدوم ہو گئے۔ختم نبوت کا عقیدہ بیچ کر انہوں نے جو ڈھیروں روپیہ اپنی تھیلیوں میں داخل کیا تھا اس نے ان کے گھروں کو جہنم کے انگاروں سے بھر دیا ہے اب یہ لوگ خود اپنے جناز سے اٹھائے پھرتے ہیں لیکن ایسا کوئی قبرستان نہیں ملتا جہاں وہ اپنی لاشوں کو دفن کر سکیں یہ ۲۔رسالہ آثار نے اس تمہید کے بعد نمونہ بعض نمایاں شخصیات کا بھی ذکر کیا ہے۔چنانچہ اس دور کے وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں ممتاز صاحب دولتانہ کی نسبت لکھا : - ہ ختم نبوت کی تحریک کو سیاسی مقاصد کے لیے ایکسپلائٹ کرنے والوں کے سرخیل تھے انہوں نے بعض اخبارات اور شرعی جیب کتروں کو صوبائی حکومت کے خزانے سے جس کے وہ سربراہ تھے لاکھوں روپے اس مقصد کے لیے دیئے کہ وہ له المنیر ۱۹ مارچ ۱۹۵۷ء ص ۵ - نے براہین احمدیہ حصہ پنجم مش طبع اوّل۔