تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 516 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 516

۵۱۴ صات کرنے کے لیے باہر آچکا ہے۔خبر دار ہو جاؤ محمد علی روپیہ پر ہاتھ صاف کرنے کے لیے سکھر جیل سے معافی لے کر آرہا ہے۔بخاری کا بیٹا یہ جانکاہ خبر سن کر روپیہ لے کر مظفر گڑھ بھاگ گیا ادھر جالندھری صاحب کو دست پر دست آئے جا رہے تھے کہ تحریک ختم ہوگئی اور بخاری صاحب نے آئندہ خطرات سے بچنے کے لیے جالندھری کو بالبہ کا حصہ دے کر باہمی بندر بانٹ کر کے یہ تمام روپیہ معنم کہ گئے۔صدر مجلس عمل مولنا ابو الحسنات نے بار بار *** اس روپیہ کا حساب مانگا۔چنانچہ جمعیتہ العلمائے پاکستان کے داعی رسالہ سوا دا کا ہوں جو کہ مولنا ابو الحسنات کی سرپرستی میں چھپتا تھا کے ایڈیٹر مولنا معین الدین نے بذریعہ رسالہ ہذا بارہا اس دولاکھ روپیہ کے حساب کا مطالعہ کیا چنانچہ اسی مطالبہ کو سواد اعظم مجریہ ، نومبر مطابق ۸ جمادی الآخر ۱۳۸۳ ، ۱۹۶۲ء میں دہرایا گیا۔مگر دیو بندیوں کو ایسا سانپ سونگھ گیا۔آج تک صدائے بازگشت نہ اٹھٹی اور بقبول شورش کشمیری زمینیں اور آڑھت کی دکانیں بنائی گئیں 4 سالہ - سوم: - حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بذریعہ الہام ۲۹ جولائی لیہ کو مومنوں پر ابتلا آنے اور آسمانی نوجوں سے اُن کی نصرت کیئے جانے کی خوشخبری دی گئی پھر بعد اس کے الہام ہوا ” مخالفوں میں پھوٹ“ سے یہ پیشگوئی بھی اس زمانہ میں کمال وضاحت اور صفائی سے پوری ہوئی۔۱۹۵۳ء کی شورش میں مجلس احرار اور جماعت اسلامی دونوں ہی سب سے نمایاں اور پیش پیش تھیں اور انہوں نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا۔لیکن ایجی ٹیشن بری طرح ناکام ہوگئی اور لیڈر گرفتار کر لیے گئے۔کچھ عرصہ بعد جب سے اصحاب رہا ہوئے تو با هم بر سر پیکار ہو گئے اور ایک دوسرے کے خلاف قلمی اور اسانی جنگ کا وسیع محاذ کھول دیا۔لے دیوبندی مذہب صفحه ۴۴۴ تا ۲۵۱ ناشر کتب خانہ مہر بہ مہر منزل منڈی پشتیاں شریف ضلع بہاولنگر ۱۳۷۵ / ۱۹۵۶ء سے تریاق القلوب صفحه ۹۱ طبع اول مطبوعہ قادیان تذکره به چهارم م۲۰۰ / ۱۹۷۷ ء مطبوعہ ضیاء الاسلام پر میں ریوه۔