تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 479 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 479

عالم اگر تو ہم نے اس مذہب کو جہالت کی تمام طاقتوں کے حملہ سے محفوظ رکھنا ہے۔جو اس کو منہ سب کے مقدس نام پر متاثر کر سکتی ہیں تو ضروری ہے کہ دل مسلم کو جدید ماحول کے ساتھ ایک مناسب رشتہ میں منسلک کیا جائے۔اسلامی برادری کی کمزور دماغی بنیادیں اس سے زیادہ واضح اور در دناک طور سے ظاہر نہیں کی جا سکتی تھیں جیسا کہ اس امر واقعہ سے ظاہر ہے ، کہ وہی لوگ جنہوں نے اسلامی ریاست کے تصویر و قیام کی اس شد و مد سے مخالفت کی تھی۔انہوں نے اس ریاست کے وجود میں آنے کے فوراً بعد اپنا یہ حق جتا با ہ ہم لوگ اس ریاست کو اسلامی نمونے پر قائم کریں گے اور مھر وہ لوگوں کو مرعوب کرنے میں کامیاب ہو گئے۔اور خون ریزی کی اور تباہی پیدا کی۔اس تحقیقاتی عدالت کی رپورٹ قدرتی طور پر لوگوں کے خیالات کو مختلف سمتوں میں جانے کی ہدایت کرے گیا۔عدالت نے جس شہادت کو قلمبند کیا ہے۔اس میں بہت سے افراد ملوث ہیں جو کہ زندگی کے مختلف شعبوں میں ممتاز جگہوں پر فائز ہیں۔یہ رپورٹ ان لوگوں پر بڑے خطر ناک الزام عائد کرتی ہے۔اس انکوائری نے ان لوگوں کو بے نقاب کیا ہے جنہوں نے فسادات کو ہوا دی۔اُن کو بھی جنہوں نے سازشیں کیں۔وہ لوگ بھی جنہوں نے انتظامیہ کو بے اثر کیا۔اور لاقانونی طاقتوں کے آگے سرنگوں ہوئے۔اور پبلک زندگی کو مسموم اور خراب کیا۔قدرتی طور پر ملک سوال کر لے گا۔کہ کیا اتنا بڑا عظیم الشان انکشاف یہیں تک محدود رہے گا۔ریا اس پر کوئی کارروائی ہو گی ) ایک پر عزم کا رروائی کی ضرورت ہے۔اگر ہم نے اس خدا دا د سلطنت کو سیاسی مجرموں۔ڈاکوؤں اور فہم انگیزوں اور نا کارہ لوگوں کی پشت پتا نہیں بنا نا ہے یہ مفصل اور کاٹ کرنے والی رپورٹ وقت ضائع کرنے والی چیز نہیں ہے۔م اخبار الاعتصام لاہورہ کا راکتوبر ۱۹۵۵ء نے لکھا : - ہم آج مسلمانوں کے سامنے ایک معمہ برائے حل پیش کرتے ہیں۔جس کے حل پر کوئی فیس نہیں اور صحیح مل پر انعام ہم تو کیا دیں گے۔خود صحیح حل بصورت " حیات طیبہ انشاء اللہ دے گا۔اچھا تو لیجئے۔ختم نبوت ایجی ٹیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کے صدر مسٹر جسٹس منیر نے سُنا ہے۔کہ اپنار پورٹ