تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 440
انہوں نے کہا احمدیوں کا عقیدہ یہ ہے کہ ایک اتنی نہیں بن جائے گا جبکہ دوسرے فرقوں کا عقیدہ یہ ہے کہ ایک نبی کا دوبارہ ظہور ہو گا جو امتی ہوگا۔ابھی انہوں نے اپنے دلائل ختم نہیں کیسے تھے کہ عدالت کا اجلاس ختم ہو گیا سیلہ لام - ۲۶ فروری۔صدر انجمن احمدیہ زبوہ کے وکیل مسٹر عبد الرحمن خادم نے آج یہاں فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت میں کہا کہ متعد ومسلمان علماء نے ماضی میں ختم نبوت کی وہی تشریح کی تھی جو احمدیوں نے پیش کی ہے۔اپنے دعوی کے ثبوت میں انہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابیہ وسلم کے عہد سے دور حال تک علماء کی تحریر وں کا حوالہ دیا۔انہوں نے کہا کہ اس حقیقت کے بار سجود کہ عین علماء نے یہ رائے ظاہر کی تھی وہ احمدی نہیں ان کی رائے کے اظہار پر انہیں کا فر نہیں قرار دیا گیا۔مسٹر خادم نے کہا کہ مسیلمہ پر حملہ اس لیے نہیں کیا گیا تھا کہ اس نے نبوت کا دعوی کیا تھا۔بلکہ اس کی وجہ یہ تھی کہ ایک اسلامی ریاست میں اس نے دوسری باتوں کے علاوہ ہم سہزار افراد کی ایک فوج تیار کی تھی اور کئی مسلمانوں کو بلاک کر دیا تھا۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ جن لوگوں نے ختم نبوت کی مختلف تشریح پیش کی ان کے پاس اس کے اسباب موجود تھے اور قرآن مجید میں ایسی آنتیں موجود ہیں جو ایسی تشریح کی بنیاد بن سکتی ہیں۔لاہور - ۲۷ فروری صدر انجین احمدیہ ربوہ کے وکیل مسٹر عبدالرحمن خادم نے آج یہاں فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت میں اس الزام کی تردید کی کہ مرزا غلام احمد صاحب نے قرآن ، اسلام اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے خلاف جہاد کو منسوخ قرار دیا ہے مسٹر خادم کے دلائل کے بعد فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت کی کارروائی ختم ہوگئی۔انہوں نے کہا یہ خیال کرتا بالکل غلط ہو گا کہ میرے فرقے نے یہ پوزیشن فسادات کے بعد اختیار کی ہے۔اس سلسلہ میں میرا فرقہ عام مسلمانوں کے ساتھ مکمل اتفاق رکھتا ہے کہ کسی کو قرآن مجید اور رسولِ به روزنامه " ملت لاہور مورخه ۲۸ فروری ۱۹۵۴ امت سے ایضاً مره