تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 316
۳۱۵ پولیس کو تمام اعتراضات سے بالا رکھا۔لائلپور کے سپر نٹنڈنٹ پولیس نے ایک رپورٹ کے موقعہ پر جماعت احمدیہ کے وفد اور ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں کہا احمد کی غلط کہ رہے ہیں کوئی فساد نہیں ہو رہا۔یہ بالکل خلاف واقعہ با ہیں کہ رہے ہیں جب جماعت احمدیہ کے وفد نے نہ در دیا کہ فلاں جگہ پر فساد ہوتا ہے اور احمدیوں کی دکان لوئی جارہی ہے تو سپر نٹنڈنٹ پولیس نے ڈپٹی کمشنر کو مخاطب کر کے کہا کہ اگر ان کی بات ٹھیک ہے تو میری داڑھی منڈوا دیجئے اور مجھے ذلیل کر دایئے۔اس کے بعد جب اسی موقعہ پر ہماری جماعت کے آدمی اور وہ سپر نٹنڈنٹ جمع ہوئے اور اسے رکھا یا گیا کہ یہ دکان دیکھو ٹوٹی ہوئی اور ٹوٹی ہوئی ہے کیا اب تم تیار ہو کہ اپنی داڑھی منڈواؤ اور ذلیل ہو تو ہنس کر چلا گیا۔تمام اضلاع میں پولیس فسادوں اور سے پہلے احمدیوں کی اس میں مانگیں کہ ہمیں تمہاری حفاظت کا حکم آیا ہے بعض لوگ جو امام جماعت احمدیہ سے مشورہ لینے کے لیے گئے تو انہوں نے مشورہ دیا کہ ہرگز لسٹیں نہ دینا یہ دشمنوں تک پہنچ جائیں گی چنانچہ ایسی جگہوں پر احمدی بالعموم لوٹے جانے سے بچ گئے لیکن جہاں جہاں جماعت احمدیہ کے افردوں نے سادہ لوحی سے نہیں دے دیں وہاں غیر معروف احمدیوں تک کے مکان لوٹے گئے اور لاہور کے ایک غیر احمدی نے ہمیں بتایا کہ اس نے وہی بیست تو جماعت احمدیہ نے پولیس کو دی تھی فسادیوں کے ہاتھ میں دیکھی۔اگر کورٹ اس نام کو ظاہر نہ کرے اور پوچھنا ہو تو معنی پوچھے تو ہم اس کا نام بھی بنا سکتے ہیں اگر اسے خطرہ نہ ہو تو ممکن ہے کہ وہ صحیح گواہی دے دے (مولوی عبد الغفور صاحب سے اس شخص کے نام کا پتہ لیا جا سکتا ہے لنڈے بازار اور کشمیری بازدارہ کے قریب کا رہنے والا ہے غیر احمد ی ہے لیکن چندہ دیتا ہے اس کی دکان بھی احمدیت کے الزام کے پیچھے لوٹنے لگے تھے یہ یہ رپورٹ سندھ آنے سے چند دن پہلے مجھے ملی تھی۔سیالکوٹ میں فسادات شروع ہونے سے پہلے ہماری جماعت کا وفد سلم لیگ کے پر بینڈنٹ خواجهد محمد صفدر صاحب سے ملا اور کہا کہ ہماری جماعت ہمیشہ لیگ کی مدد کرتی رہی ہے اب یہ نازک وقت ہم پر آیا ہے کیا ہماری جماعت یہ سمجھے کہ اس وقت لیگ بھی وفاداری دکھائے گی اور سماری مدد کرنے کی یا وہ دشمنوں سے مل کر ہم پر حملہ کرے گی انہوں نے کہا انصاف کا تو ہی تقاضا ہے کہ ہم - آپ کی مدد کریں لیکن دولتانہ صاحب آرہے ہیں میں ان سے مل کہ آپ کی بات کا جواب دوں گا۔دو نانہ صاحب کے جانے کے بعد انہوں نے بتایا کہ : دلتانہ صاحب بات تلاگئے ہیں اور کہا کہ جب