تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 283
۲۸۱ مشاورت ۱۹۵۳ء کیلئے حضرت مصلح موعود کار قم فرمودہ نوٹ ہ ہمارے آدمیوں کی گرفتاریاں کیمپ بنانے کی کوشش تبلیغ کا ارادہ ظاہر کرنے پر گرفتاری رسالہ چھاپنے کے لیے جانے پر گرفتدی میدانوٹس حضرت مسیح موعود کی کتب کی ضبطی تلاشیوں میں مانگٹ اوچے کا واقعہ ایک جگہ احمدیوں پر حملہ بہت سے زخمی ہوئے مگر احمدیوں کو ساتھ پکڑا گیا ہے منافقت ۱۔رپورٹ پولیس اور فوج کو ۲ - میاں شریف احمد صاحب کے خلاف سازش ۳ - منافق گروه ربوہ میں اس کے مقابل اخلاص کا اظہار۔چندہ کی طرف توجہ عورتوں تک کا اخلاص مبلغین میں سے مولوی محمد اسماعیل صاحب کا اچھا نمونہ ان سے اتر کہ مولوی عبدالغفور صاحب ایک احمدی کے حالات پوچھنے پر ایک فوجی افسر کے۔۔دوسری قسم کے میں اصلاح اور سلسلہ اور ملک کے فائدہ کے لیے مشورہ رنگا ڈر کر نہیں اور کے ! اور اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں خدا تعالیٰ کے سوا کسی اور سے نہیں ڈروں گا اور احمدیت کی عظمت اور سچائی کے ثبوت کے لیے اپنی جان لڑا دوں گا یہ ۲۶ رگ رب متصل ستیا نہ بنگلہ تحصیل جڑانوالہ ضلع لائیور کے احمد می مراد ہیں دبر وایت مولانا محمد اسماعیل صاحب ودیا لگڑی) سابق مبلغ لالپور (فیصل آباد)