تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 281 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 281

٢٤٩ پانچواں باب مجلس مشاورت سے ۱۳ مطابق ۱۹۵۳ء کے مجلس مشاورت کے مطابق 190 ء بھی مشاورت ہے ۱۳ ۶۱۹۵۳ لیے سو / ۵٫۴ شہادت اپریل کی تاریخی مفر منتیں مگر سید نا حضرت مصلح موعود کے نام گورنر صاحب پنجاب کے نوٹس (موریہ مار مار چ ۱۹۵۴) کے باعث ملتوی کر دی گئی ہے لیکن جب حکومت پنجاب نے یہ نوٹس واپس لے لیا تو حضور نے فیصلہ فرمایا کہ اسی کو شور مٹی کا صرف یک روزہ اجلاس منعقد ہو۔اس ضمن میں حضور نے 4 مئی ۱۹۵۳ء کو حسب ذیل اعلان جاری فرمایا : مجلس شوری ۱۹۵۳ء کے متعلق ضروری اعلان تمام جماعت لائے احمدیہ پاکستان و ممالک غیر کو اطلاع دی جاتی ہے کہ چونکہ گورنمنٹ نے سیفٹی ایکٹ کا نوٹس جو میرے نام جاری کیا تھانہ الپس لے لیا ہے۔اس لیے اعلان کیا جاتا ہے کہ کی مجلس شوری اور مئی بروز ہفتہ منعقد کی جائے گی۔یہ شور مٹی بہت مختصر ہوگی اور اس میں (اول) محیطے پر غور کیا جائے گا (روم) اس امر پر غور کیا جائے گا کہ موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے طلبائے سے اشتعال کو دور کرنے اوربہ پاکستان کے مختلف فرقوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کی غرض سے احمدیہ جماعت کے تبلیغی پر وگرام میں اگر ضروری سمجھا جائے تو مناسب تبدیل کیجائے اور ایسے طریق اختیار کیے جائیں جو جماعت احمدیہ کی طرف سے قیام امن میں امداد دینے کے لیے مناسب اقدام ہوں اور اللہ تعالیٰ کی عائد کردہ ذمہ داریوں میں بھی کسی قسم کا خلل نہ آئے (سوم) کوئی ایسا امر حو صدر انجمن احمدیہ یا تحریک جدید میرے مشورہ کے بعد مجلس میں پیش کرنا چاہیں۔تمام احباب کو یاد رکھنا چاہیئے کہ چونکہ نمبر ۲ ایک ایسا معاملہ ہے جس پر گفتگو کر تے المصلح ، کراچی اور اپریل سه اصل